تازہ ترین خبریں

اس کیٹا گری میں 1192 خبریں موجود ہیں

شر ح سود میں کمی سے قرضو ں پر کیا اثر پڑیگا، وزیراعظم نے خو شخبر ی سنادی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پالیسی ریٹ میں کمی خوش آئند ہے، پالیسی ریٹ میں کمی سے قرضوں میں کمی آئے گی۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا…

کون بنے گا امریکا کا نیا صدر؟ ٹرمپ یا کملا ، فیصلے کی گھڑی آگئی

واشنگٹن : ڈونلڈ ٹرمپ یا کملا ہیرس ، امریکا کے نئے صدر کے انتخاب کیلئے فیصلے کا دن آگیا۔ امریکہ کے 47 ویں صدر کے چناؤ کیلئے پولنگ آج ہورہی ہے ، ریپبلکن پارٹی کے امیدوار اور سابق صدر ڈونلڈ…

“یہ راستہ میرا ہے” دو ہمسایوں میں جھگڑا ، 5 افراد قتل

مالاکنڈ کے علاقے بٹ خیلہ میں راستے کے تنازعہ پر تصادم میں 5 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔لیویزذرائع نے بتایا کہ ہمسایوں کے مابین راستے کے معاملے پر تنازعہ ایک سال سے جاری تھا، ملزمان فائرنگ کے…

بجلی بلوں کی اقساط بند ، عدم ادائیگی پر جرمانوں میں اضافہ

فیصل آباد:مہنگی بجلی کے ستائے صارفین کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ، فیسکو نے بلوں کی اقساط پر پابندی عائد کر دی ، عدم ادائیگی پر جرمانوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا۔ فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی…

سموگ کو کیسے روکا جا ئے گا، مریم اورنگزیب نے بتادیا

لاہور: سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پوری قوت سے سموگ پھیلانے والے ذرائع کو روکیں گے۔سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ شہری آئندہ تین دن بہت زیادہ احتیاط کریں سموگ…

اعظم سواتی اٹک جیل سے رہا ہوتے ہی ایک دفعہ پھر گرفتار

اٹک: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔ڈسٹرکٹ جیل اٹک میں قید سابق وفاقی وزیر اعظم سواتی کو آج رہا کیا گیا تاہم رہائی کے فوری بعد اٹک جیل کے…

ماحولیاتی بہتری کیلئے ساتھ دیں، مریم نو از نے اپیل کر دی

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ سونامی سے نمٹنے کیلئے بین الاقوامی تجربات سے سیکھنا ہوگا۔سونامی سے آگاہی سے متعلق عالمی دن پر اپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ سونامی جیسی قدرتی آفات فطری…

دہشتگردی کیخلاف ملکر کام کریں گے ، پاکستان اور ایران کا اتفاق

اسلام آباد،پاکستان اور ایران نے سرحدی امور سمیت دہشتگردی کے چیلنجز سے مل کر نمٹنے پر اتفاق کیا ہے۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ…

تحریک انصاف اور جے یو آئی کے درمیان رابطہ، اہم ملاقات طے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے جمعیت علماءاسلام (جے یو آئی) سے رابطہ کر کے اہم ملاقات طے کر لی۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کا…

آئندہ سال سرکاری حج پیکیج کتنے کا ہوگا؟ وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی۔وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کو پیش…