تازہ ترین خبریں

اس کیٹا گری میں 1083 خبریں موجود ہیں

سینیٹرز کو ایک ارب تک کی آفردی جارہی ہے، عمر ایوب

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب کا کہنا ہے کہ حکومت کے نمبرز پورے نہیں ہیں۔ لوگوں کو ایک ارب روپے تک کی آفر کی جا رہی ہے۔ اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی…

مبینہ زیادتی کیس میں بچوں کو مس گائیڈ کیا جارہا ہے: ڈی آئی جی آپریشنز لاہور

لاہور :ڈی آئی جی آپریشنز لاہور نے نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے واقعے پر کہا ہےکہ اس واقعے پر ہمارے پاس کوئی شکایت کنندہ نہیں اور بچوں کو مس گائیڈ کیا جارہا ہے جب کہ ہم نے…

سیاسی جماعتوں میں آئینی ترمیم پر کافی حدتک اتفاق ہو گیا ہے ، گورنرپنجاب

لاہور: گورنر پنجاب سلیم حیدر نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم پر تقریباً اتفاق ہوگیا ہے۔لاہور میں سینئرصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے کہا کہ آئینی ترمیم پر تقریباً اتفاق ہوگیا ہے اور حالیہ ملاقات کے دوران آئینی…

وفاقی کابینہ کا آج طلب کیا گیا اجلاس ملتوی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا تاہم آئینی ترمیم کے حوالے سے خصوصی کمیٹی کا اجلاس آج پھر ہوگا۔پارلیمان کے دونوں ایوانوں کے اجلاس بھی آج طلب کیے گئے ہیں جبکہ قومی اسمبلی اجلاس کا ایجنڈا…

فیک معلومات پھیلانے والوں کیخلاف سخت ایکشن ہوگا، عظمیٰ بخاری

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ بھچر صاحب! تحریک انصاف کے آفیشل پیج سے طلباءکو اشتعال کی ترغیب دی گئی۔ملک احمد خان بھچر کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ انصاف…

صدر مملکت سے وزیراعظم کی ملاقات، آئینی ترامیم پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: صدر زرداری سے وزیراعظم نے ملاقات کرکے آئینی ترامیم پر بات چیت کی۔صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف نے ایوان صدر میں ملاقات کی جس میں آئینی ترامیم اور سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔چیئرمین…

7 حکومتی ممبران ترمیم کے حق میں ووٹ نہیں دیں گے: بیرسٹر گوہر کا دعویٰ

چیئرمین تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومتی بینچز سے 7 ممبران ترمیم کے حق میں ووٹ نہیں دیں گے۔ پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر…

سپریم کورٹ: مجوزہ آئینی ترامیم کیخلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی، بنچ میں جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس شاہد بلال حسن بھی شامل ہیں، درخواست گزاران کی جانب سے حامد خان عدالت پیش ہوئے۔ایڈووکیٹ حامد…

نجی کالج میں مبینہ زیادتی کیس: ایف آئی اے نے 36 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

نجی کالج مبینہ زیادتی کا معاملہ طول پکڑ گیا،سوشل میڈیا مہم چلانے کے الزام میں ایف آئی اے نے 36افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ مقدمہ ایف آئی اےسائبرکرائمز سرکل میں درج ہوا جس میں 36 ملزمان کے…

ایس سی او کانفرنس: ارکان ممالک کا تنازعات کو مذاکرات سے حل کرنے پر زور

اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان نے ارکان ممالک کے درمیان تنازعات کو مذاکرات سے حل کرنے پر زور دیا ہے، رواں سال 2024-25ء کے دوران تنظیم کی صدارت چین کے سپرد کردی گئی جب کہ اگلے برس کانفرنس…