تازہ ترین خبریں

اس کیٹا گری میں 1075 خبریں موجود ہیں

پہلے والی کمیٹی کی بحالی تک اجلاس میں شرکت نہیں کر سکتا،جسٹس منصورعلی شاہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس منصورعلی شاہ نے ججز کمیٹی کو خط لکھ کر کمیٹی میں شمولیت سے انکار کی وجہ بیان کردی۔ جسٹس منصورعلی شاہ نے ججز کمیٹی کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ انہوں نے…

لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک نئے ڈی جی آئی ایس آئی تعینات

اسلام آباد: لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک نئے ڈی جی آئی ایس آئی تعینات،لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک 30 ستمبر کو اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے ، ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک…

طیارے کی فائر الرٹ کے بعد لاہور ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

لاہور: ایک افسوسناک واقعہ ٹل گیا کیونکہ کراچی سے لاہور جانے والی فلائی جناح کی پرواز نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی جب عملے کو کارگو ہولڈ میں دھوئیں یا آگ لگنے کی اطلاع دی گئی۔ پرواز…

ملکی دفاع کیلئے جانیں قربان کرنے والوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا: عمر ایوب

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان نے مالم جبہ روڈ پر پولیس موبائل پر بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے دھماکے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار کی جان کے ضیاع پر گہرے دکھ اور…

جلسوں کیلئے میدان بھرنے کے بجائے معاشی حالت بہتر بنانا ضروری ہے: وزیراعظم

لندن: وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا کہ انتشاری سیاست مسترد کرکے عوام نے معاشی پالیسیوں میں بہتری کو ترجیح دی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے ملک کی سیاسی و معاشی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام مہنگائی میں کمی،…

آئین پر عمل نہ کرنے سے ملک کا ہر ادارہ کمزور ہو رہا ہے، مولانا فضل الرحمان

کراچی: جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ آئین پر عمل نہ کرنے سے ملک کا ہر ادارہ کمزور ہو رہا ہے، آپ کسی کو خوبصورت الفاظ کے ساتھ اب دھوکہ نہیں دے سکتے،…

کس سے اور کیوں معافی مانگوں، پرچے کاٹنے ہیں، جو کرنا ہے کرلو، علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بار بار کہا جا رہا ہے کہ معافی مانگو، میں کس چیز کی معافی مانگوں اور کس سے معافی مانگوں، پرچے کاٹنے ہیں،جو کرنا ہے، کرلو۔ اپنے ایک ویڈیو بیان میں…

ایم ڈی کیٹ پرچہ آؤٹ کرکے حل کرنے والا 8 رکنی گروہ گرفتار

پشاور: خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں ایم ڈی کیٹ کا پرچہ آؤٹ کرکے حل کرنے والا 8 رکنی گروہ گرفتار کرلیا گیا۔ سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ ایم ڈی کیٹ پرچہ آؤٹ کرکے بھاری رقوم کے عوض فروخت کرنے والے…

موجودہ حکومت پیپلز پارٹی کی بیساکھیوں پر ہے، مشاہد حسین

اسلام آباد: (پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما مشاہد حسین سید کا کہنا ہے کہ چین نے پیغام دیا تھا لڑائی بند کرو، اپنے گھر کو ٹھیک کرو، ملک کا سوچو اپنی ذات اپنی پارٹی اور اپنے خاندانوں کا نہ…

نیب کی پشاور بی آر ٹی میں 168 ارب روپے کی سب سے بڑی ریکوری

اسلام آباد: نیب کی25سالہ تاریخ میں سب سے بڑی بالواسطہ ریکوری ہوئی ہے، جس میں ایک پراجیکٹ میں قومی خزانے کو 168.5ارب روپے کی بچت ہوئی ہے۔ نیب خیبرپختونخوا نے انٹرنیشنل کورٹ آف آربیٹریشن سے کنٹریکٹرز کا 31.5ارب روپے کا…