دلچسپ و عجیب
بلی کی وجہ سے خاتون نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھی
چین میں ایک خاتون بلی کی وجہ سے اپنی نوکری اور بونس سے ہاتھ دھو بیٹھی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 25 سالہ چینی خاتون کے یہاں 9 بلیاں پلی ہوئی ہیں، ان خاتون نے 5 جنوری کو اپنا استعفیٰ…
سپر گلو سے ہونٹ چپکانے کا مذاق مہنگا پڑ گیا، ویڈیو وائرل
فلپائن سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہے جس میں وہ مذاق کرتے ہوئے اپنے ہونٹوں پر سپر گلو لگا لیتا ہے، لیکن صورتحال جلد خطرناک ہوجاتی ہے۔ سوشل میڈیا کے دور میں لوگ اکثر…
امریکی صدر کے پاکستانی ہم شکل کھیر فروش کے سوشل میڈیا پر چرچے
پنجاب کے ضلع ساہیوال سے تعلق رکھنے والے امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مشابہت رکھنے والے کھیر فروش سلیم بگا کے سوشل میڈیا پر چرچے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ہمیں ایسا…
499 افراد پر مشتمل دنیا کا وہ ملک جہاں شرحِ پیدائش صفر
یہ بات ناقابلِ یقین ہے کہ دنیا میں کوئی ملک ایسا بھی ہے جہاں شرحِ پیدائش صفر ہے مگر یہ حقیقت ہے۔ ویٹیکن سٹی اپنے رقبے اور آبادی کے لحاظ سے ناصرف یورپ بلکہ دنیا کا سب سے چھوٹا ملک…
اس متنازع عمارت کو آخر ’لافانی‘ کیوں کہا جاتا ہے؟
لافانی نامی یہ عمارت، ایکواڈور کی ایک مشہور عمارت ہے جو ماچالا شہر میں واقع ہے۔ یہ عمارت غیر معمولی طور پر تنگ گراؤنڈ فلور اور اوپری منزلوں کی کمزور ساخت کے لیے مشہور ہے۔ شہر کے وسط میں واقع…
ایٹم توڑنے کے دعو ے پراہل نیوزی لینڈ ٹرمپ سے خفا
صدر ٹرمپ نے افتتاحی تقریر میں امریکی قوم کے کارنامے بیان کرتے ہوئے کہا ہمارے ماہرین نے سب سے پہلے ایٹم کو توڑا۔ نیوزی لینڈ کے باشندوں نے اس دعویٰ پر حیرت وخفگی کا اظہار کرتے ہوئے اسے تاریخ مسخ…
منا بھائی ایم بی بی ایس امتحان میں نقل کا باعث بن گئی
بھارتی سُپر اسٹار سنجے دت کی مشہور فلم مُنا بھائی ایم بی بی ایس سے متاثر ہو کر ایک امیدوار پولیس میں بھرتی کا ٹیسٹ دینے پہنچ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہارشٹرا میں پولیس میں ڈرائیور کانسٹیبل کی…
واحد مکڑی جو سبزی خور ہے
دنیا میں مکڑیوں کی تقریباً 45,000 اقسام ہیں اور یہ سب گوشت خور ہیں لیکن ان میں سے ایک استثنا ہے، بگھیرا کپلنگی۔ Bagheera kiplingi نامی مکڑی ایک چھلانگ لگانے والی مکڑی ہے جو پودوں پر مبنی غذا کھانے کے…
ٹرین سے چادریں اور تولیے چوری کرنے والے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
زیادہ رش، ناقص صفائی ستھرائی اور غیرمعیاری کھانے کی وجہ سے مسلسل تنقید کی زد میں رہنے والی بھارتی ریلوے اب ایک بار پھر سرخیوں میں ہے اور اب وجہ چوری ہے۔ شہر پریاگ راج سے ایک وائرل ویڈیو میں…
سوئیڈش اسٹنٹ رائیڈر کی 125میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہینڈل بار وہیلی
سوئیڈن سے تعلق رکھنے والے اسٹنٹ رائیڈر نے اس وقت گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا جب انھوں نے 125.93 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہینڈل بار پر ٹیک لگا کر ایک وہیل پر بائیک چلاتے رہے۔ 51 سالہ میگنس…