دلچسپ و عجیب
انڈونیشیا: ریسٹورنٹس نے ماں باپ کی پریشانی دور کر دی
انڈونیشیا کے صوبے بالی میں کئی ریسٹورنٹس نے کھانے کے لیے آنے والے ماں باپ کی پریشانی دور کر دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بالی میں کئی ریسٹورنٹس چھوٹے بچوں کے ساتھ آنے والے صارفین کو انوکھی اور دلچسپ…
بھارتی شادی میں مرچوں کا حلوہ سوشل میڈیا پر مقبول ہوگیا
شادیوں میں ملتے جلتے ایک ہی طرح کے پکوانوں کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ اکثر مہمانوں کو اکتاہٹ کا شکار کردیتا ہے۔ لیکن بھارت میں ایک شادی نے اس وقت تمام مہمانوں کو حیرت میں دال دیا جب میٹھے…
چین میں دنیا کا تیز ترین روبوٹ ’اسٹارٹ ون‘ متعارف
چینی روبوٹکس کمپنی روبوٹ ایرا نے حال ہی میں ’اسٹارٹ ون‘ نامی روبوٹ متعارف کروایا ہے۔ یہ دنیا کا تیز ترین بائی پیڈل روبوٹ ہے جو 12.98 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار تک پہنچنے اور اسے برقرار رکھنے کی صلاحیت…
دنیا کا سب سے معمر نوبیاہتا جوڑا
امریکا میں 100 سالہ دولہا اور 102 سالہ دلہن نے دنیا کے سب عمر رسیدہ نوبیاہتا جوڑے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ گینیز ورلڈ ریکارڈز نے برنی لٹمین اور مارجوری فِٹمین کی شادی کے بعد ان کے معمر…
کورے سفید فن پارے کی کروڑوں روپے میں فروخت متوقع
ایک کورا سفید کینوس رواں ہفتے جرمنی میں نیلامی کے لیے پیش کیا جائے گا۔ فن پارے کی فروخت 15 لاکھ ڈالر (41 کروڑ 70 لاکھ روپے) سے زیادہ قیمت میں متوقع ہے۔ امریکی پینٹر رابرٹ رائمن نے General 52″…
جیب سے نکلنے والے 10 ڈالر نے ایک لاکھ ڈالر جتوادیے
امریکا میں ایک شخص نے غیر متوقع طور پر جیب سے ملنے والے 10 ڈالر سے خریدے لاٹری ٹکٹ سے ایک لاکھ ڈالر کا انعام جیت لیا۔ سینٹ لوئس کاؤنٹی سے تعلق رکھنے والے شہری نے بتایا کہ وہ ہیمپٹن…
دنیا کی سب سے بڑی کباب اور فرنچ فرائز سرونگ
ایک آسٹریلوی ریسٹورانٹ نے فیسٹیول کے شرکاء کو کھلانے کے لیے 549.75 کلوگرام وزنی کباب اور فرنچ فرائز بنا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ آسٹریلوی ریاست نیو ساؤتھ ویلز کے علاقے کیمبل ٹاؤن میں قائم کِنگ کباب ہاؤس…
اپنی گرفتاری کا جعلی وارنٹ پوسٹ کرنے والا چینی شہری گرفتار
چین میں سوشل میڈیا پر اپنی گرفتاری کے جعلی وارنٹ پوسٹ کرنے والے شہری کو پولیس نے دھرلیا۔ ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کے مطابق 11 نومبر کو ایک شخص نے اپنی تصویر کے ساتھ ’وانٹڈ آرڈر‘ پوسٹ کیا۔ آرڈر میں…
امریکی دولت مند نے 2 ملین ڈالرز کا خزانہ تلاش کرنیوالوں کیلئے چھپا دیا
خزانے کی تلاش سے متعلق قصے اب تک صرف تصوراتی کہانیوں میں ہی سنے گئے ہیں لیکن اب امریکی سرمایہ کار نے کروڑوں کا خزانہ امریکا کے مختلف علاقوں میں میں چُھپا کر دلچسپ پیشکش کر دی۔ غیر ملکی میڈیا…
30 سال قبل معمولی دام میں خریدی گئی کتاب 1 کروڑ روپے میں فروخت
ہیری پوٹر اینڈ دی فلاسفر اسٹون کی کتاب کا پہلا نایاب پہلا ایڈیشن جسے1997 میں صرف 10 یورو میں خریدا گیا تھا حال ہی میں 36,000 یورو میں فروخت ہوئی ہے جس کی پاکستانی کرنسی میں قیمت 1 کروڑ سے…