دلچسپ و عجیب

اس کیٹا گری میں 209 خبریں موجود ہیں

پہلی بار گلاب جامن کھانے والی کوریائی خاتون کا ردعمل وائرل

ان دنوں غیر ملکی فوڈ بلاگرز اور انفلوئنسرز کے لیے وائرل ٹرینڈ بن گیا ہے کہ وہ مختلف پکوان آزمائیں اور ان کا ذائقہ لیتے ہوئے اپنے ردعمل کو ریکارڈ کریں۔ عوام ایسے ردعمل کی ویڈیوز دیکھنے میں ہمیشہ دلچسپی…

جاپان کے اسکول میں جوتے چرانے والا ’’نیولا‘‘ گھس آیا

جاپان میں ایک اسکول سے بچوں کے جوتے چرانے والا اصل میں ایک نیولا نکلا۔ جاپان کے شہر کوگو میں موجود گوشو کوڈومو-این کنڈرگارٹن نے نومبر کے آغاز میں اسکول سے 15 جوتے غائب ہونے پر پولیس سے رابطہ کیا۔…

لندن کے میوزیم میں مریخ کا حیرت انگیز نظارہ پیش کیا گیا

لندن : لندن کے اولڈ رائل نیول کالج کے تاریخی ہال میں مریخ کے سیارے کا ایک شاندار منظر پیش کیا گیا، جسے دیکھنے کے لیے بڑی تعداد میں لوگ میوزیم آئے۔ اس منفرد نمائش کا اہتمام آرٹسٹ لیوک جیرم…

209 سال پُرانے لائٹ ہاؤس سے 132 سال پرانا پیغام برآمد

اسکاٹ لینڈ میں 209 برس پرانے لائٹ ہاؤس میں ایک انجینئر کو معائنے کے دوران 132 برس پُرانا بوتل میں بند پیغام دریافت ہوا ہے۔ نادرن لائٹ ہاؤس بورڈ کے ایک مکینیکل انجینئر روس رسل نے کورس ویل لائٹ ہاؤس…

پرتگال: چوہے سے مشابہ جانوروں نے طیارہ چار دن تک گراؤنڈ کروادیا

یورپی ملک پرتگال کے ایک ائیرپورٹ پر ایک طیارے کو چار روز تک اس وقت گراؤنڈ کیا گیا جب ہیمسٹر (چوہے سے مشابہ ایک جانور) کارگو میں موجود ڈبوں سے فرار ہوگئے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ٹی…

شمالی امریکا کی معمر ترین میکرونی پینگوئن

امریکا کے ایک تھیم پارک ’سی ورلڈ سان ڈیاگو‘ میں شمالی امریکا کی سب سے معمر ترین میکرونی پینگوئن کی 40 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ ’بیسٹ فرینڈ‘ نامی یہ پینگوئین بدھ کے روز 40 برس کا ہوا، جو…

چینی کمپنی کا غیر شادی شدہ ملازمین کو ڈیٹنگ کیلئے بونس دینے کا اعلان

چین کی مختلف کمپنیاں اپنے ملازمین کو خوش رکھنے کے لیے اکثر انوکھے اقدامات اُٹھاتی رہتی ہیں۔ حال ہی میں چین کے شہر شین زین میں ایک کمپنی نے اپنے غیر شادی شدہ ملازمین کو ڈیٹنگ کرنے کے لیے بونس…

بھارت میں بارش لانے کے لیے مینڈکوں کی شادی

بھارت:بھارت کے شمال مشرقی ریاست آسام کے ایک گاؤں رنگدوئی میں ایک دلچسپ اور عجیب رسم ادا کی جاتی ہے جسے دیکھ کر لوگ حیران رہ جاتے ہیں۔ یہ رسم بارش کی دعا کے طور پر کی جاتی ہے، اور…

مردہ قرار دیا جانے والا شخص آخری رسومات کے دوران زندہ ہوگیا

بھارتی ریاست راجستھان میں جنازے سے زندہ ہوجانے والے شخص کی موت ایک دن بعد جے پور کے اسپتال میں علاج کے دوران ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس واقعے کو لے کر تین ڈاکٹروں کو معطل کر دیا گیا…

دنیا کی بہترین عمارت کا اعزاز آسٹریلوی اسکول کے نام

2024ء کے لیے دنیا کی بہترین عمارت کا اعزاز آسٹریلوی عمارت نے اپنے نام کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق دنیا بھر کی معروف فلک بوس عمارتوں، عجائب گھروں، ہوائی اڈوں کے خوبصورت ٹرمینلز کو پیچھے چھوڑتے…