دلچسپ و عجیب
دنیا کے گہرے ترین مقام پر راک کنسرٹ منعقد کرنے کا عالمی ریکارڈ
کینیڈا کا ایک بینڈ اپنے موسیقی آلاتا کو ایک کان کی گہرائی میں لے گیا تاکہ زیر زمین گہرے ترین لائیو کنسرٹ کا نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا جاسکے۔ مائنز اینڈ سنز نے ریکارڈ کو توڑنے کے لیے ٹیمنز…
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
ویتنام میں مریض کے پیٹ سے عجیب و غریب چیز نکلنے پر ڈاکٹرز بھی حیران رہ گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ویتنام میں ایک غیر معمولی واقعہ دیکھ کر ڈاکٹرز بھی دنگ رہ گئے جب پیٹ میں…
کم وقت میں اپنے وزن کے برابر بینچ پریس لگانے کے ریکارڈ کی کوشش
کینیڈا کے ایک شہری نے کم وقت میں اپنے وزن کے برابر زیادہ تعداد میں بینچ پریس لگا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ پر نظریں جما لیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق خاشیار فرزام نے کینیڈا کے شہر کچنر میں…
منشیات کے عادی بیٹے سے پریشان ماں نے گھر میں ہی جیل کا سیل بنوالیا
تھائی لینڈ میں ایک پریشان حال خاتون نے منشیات اور جوئے کے عادی اپنے بیٹے کو ان برائیوں سے بچانے کےلیے گھر میں آہنی سیل بناکر اسے قید کردیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق مذکورہ بالا 64 سالہ خاتون نے 20…
فلم ’دی وزرڈ آف اوز‘ میں استعمال ہونے والے جوتے نیلامی کیلیے پیش
مشہور ہالی ووڈ فلم ‘دی وزرڈ آف اوز‘ میں جوڈی گارلینڈ کے استعمال میں آنے والے جوتوں کا جوڑا چوری ہونے کے تقریباً دو دہائیوں بعد نیلامی کے لیے پیش کر دیا گیا۔ امریکی شہر ڈیلاس کے ہیریٹیج آکشن کے…
تاریخ میں پہلی بار سعودی عرب کے تپتے صحرا میں برفباری
سعودی عرب کے شمالی علاقے الجوف نے اس ہفتے کے آغاز میں ہونے والی شدید بارشوں اور ژالہ باری کے بعد تاریخ میں پہلی بار برف کی سفید چادر اوڑھ لی ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق الجوف میں رواں…
دنیا کا سب سے بڑا اور قدیم ترین درخت
امریکی ریاست یوٹاہ میں پانڈو (سائنسی نام Populus tremuloides کہلانے والا پیڑ دنیا کے سب سے وسیع رقبے پر پھیلا ہوا اور قدیم ترین پودوں میں سے ایک ہے جس کے ڈی این اے کے نمونوں نے محققین کو اس…
بھکر: دولہا کیلئے کرنسی نوٹوں کا 35 فٹ لمبا ہار تیار
بھکر میں دولہا کے لیے کرنسی نوٹوں کا 35 فٹ لمبا ہار تیار کر لیا گیا۔ بھکر میں کوٹلہ جام کے رہائشی نے اپنے بھائی کی شادی میں تحفہ دینے کے لیے کرنسی نوٹوں کا 35 فٹ لمبا ہار تیار…
جوس خریدنے کے لیے رکنے والی خاتون لاکھوں ڈالر جیت گئی
امریکا میں جوس لینے کے لیے رکنے والی خاتون نے ڈھائی لاکھ ڈالر کی انعامی لاٹری جیت لی۔ امریکی ریاست شمالی کیرولائنا کے علاقے کیلی اسپہر نے لاٹری انتظامیہ کو بتایا کہ وہ اپنے علاقے میں ایک مارٹ پر نارنجی…
پائپ سے خود نہانے والی ہتھنی سوشل میڈیا پر وائرل
ایک ایشیائی ہتھنی کو جرمنی کے چڑیا گھر میں پائپ سے نہاتے ہوئے دیکھے جانے کے بعد اسے “نہانے کی ملکہ” کا نام دے دیا گیا ہے۔ میری نامی ہتھنی کو برلن کے چڑیا گھر میں اپنی سونڈ کا استعمال…