دلچسپ و عجیب

اس کیٹا گری میں 205 خبریں موجود ہیں

چیٹ جی پی ٹی میں نیا فیچر متعارف

اوپن اے آئی نے اپنے چیٹ جی پی ٹی جنریٹیو اے آئی چیٹ بوٹ کو سرچ انجن کی صلاحیتوں کے ساتھ لیس کردیا ہے جو کہ گوگل کے کئی دہائیوں سے جاری ویب سرچ انجن پر غلبے کی پہلی سیڑھی…

چینی کمپنی کی اپنے ملازمین کے لیے’’ اداسی کی چھٹیاں‘‘ متعارف

چین کی فیٹ ڈانگ لائی نامی سپر مارکیٹ نے اپنے ملازمین کے لیے سال میں 10 دن کی اداسی کی چھٹیاں ’’سیڈ لیوز‘‘ متعارف کروا دی ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق فیٹ ڈانگ لائی نامی سپرمارکیٹ کے ملازمین اگر اُداس…

ڈاکو ڈلیوری بوائے سے اسلحے کے زور پر 4 پیزا لے اڑے

فیصل آباد میں پیزا خور ڈکیت گروہ سرگرم ہوگئے، ڈاکو ڈلیوری بوائے سے اسلحے کے زور پر 4 پیزا لے اڑے۔ پولیس کے مطابق رات گئے فون کال کے ذریعے کہکشاں کالونی کے پتے پر پیزا ڈلیور کرنے کا آرڈر…

دنیا کا سب سے بڑا مگرمچھ چل بسا

آسٹریلیا میں موجود دنیا کا سب سے بڑا مگرمچھ 100 سال سے زائد عمر میں چل بسا۔ آسٹریلیا کے ایک وائلڈ لائف سینکچری نے اعلان کیا کہ دنیا کا سب سے بڑا مگرمچھ، کاسیئس، جو قید میں رہنے والا سب…

قومی ترانہ پڑھتے ہوئے امریکی گلوکارہ کے منہ سے گالی نکل گئی

امریکی انتخابی مہم کے دوران ٹی وی پر براہ راست مباحثے کے وقت قومی ترانہ پڑھتے وقت امریکی گلوکارہ کے منہ سے گالی نکل جانے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد گلوکارہ نے معافی مانگ لی۔برطانوی نشریاتی ادارے ’بی بی…

امریکہ میں چرس پینے والوں کی تعداد الکوحل استعمال کرنے والوں سے متجاوز

امریکہ میں پہلی مرتبہ روزانہ کی بنیاد پر چرس پینے والوں کی تعداد الکوحل استعمال کرنے والوں سے بڑھ گئی ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق تازہ تحقیقی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ تبدیلی 40 سال کے…

شوہر کے نہ نہانے پر بیوی نے شادی کے 40 دن بعد ہی طلاق لے لی

پڑوسی ملک بھارت میں شوہر کی جانب سے روزانہ نہ نہانے کی خراب عادت سے تنگ آکر بیوی نے شادی کے محض 40 دن بعد ہی طلاق لے لی۔ رپورٹ کے مطابق ریاست اتر پردیش کے شہر آگرہ کی خاتون…

اسٹار فش کا سر کہاں ہوتا ہے؟ سائنسدانوں نے صدیوں پرانا معمہ حل کرلیا

سائنسدانوں نے صدیوں بعد آخرکار یہ جاننے میں کامیابی حاصل کرلی ہے کہ اسٹار فش کا سر کہاں ہوتا ہے۔ سائنسدانوں نے یہ بھی دریافت کیا ہے کہ اس غیر معمولی سمندری جاندار کے جسم کے درمیان کوئی سر نہیں…

سعودی عرب کے نیوم شہر میں پُرتعیش جزیرے سندالہ کا آغاز

سعودی عرب :بحیرہ احمر میں سعودی عرب کے مستقبل کے جدید شہر نیوم کے تحت پرتعیش جزیرے سندالہ کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع کے مطابق، اس جزیرے میں اعلیٰ معیار کے ریستوراں، ہوٹلز اور کشتی رانی…

نیشنل پارک میں لاپتہ ہوجانے والا امریکی شہری ایک ماہ بعد مِل گیا

امریکا میں ایک شہری ریاست واشنگٹن کے وسیع نینشل پارک میں اس وقت کھو گیا جب وہ وہاں دوڑ کی غرض سے آیا تھا اور پورے ایک مہینے تک گمشدہ رہا۔ 31 سالہ رابرٹ شاک نے اپنے کتے اور محدود…