دلچسپ و عجیب

اس کیٹا گری میں 201 خبریں موجود ہیں

ٹرک ڈرائیور یوٹیوب چینل سے لاکھوں روپے کمانے لگا

بھارتی ٹرک ڈرائیور نے یوٹیوب پر کھانے بنانے اور سفر کے چینل کے ذریعے لاکھوں روپے کمانا شروع کر دیے ہیں۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ٹرک ڈرائیور راجیش روانی کو کوکنگ کا بے حد شوق…

سعودی ڈائیور جوڑے کی سمندر میں زیرِ آب شادی

سعودی عرب کے شہر جدہ میں بحیرۂ احمر میں پانی کے اندر شادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ عرب میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق حسن ابو اولا اور یاسمین دفتردار کی شادی بحیرۂ احمر میں مرجان کی چٹانوں…

چینی سائنس دانوں نے روبوٹ میں انسانی خلیوں سے بنا زندہ دماغ لگا دیا

چینی سائنس دانوں نے روبوٹ میں انسانی خلیوں سے بنا زندہ دماغ لگا دیا۔ انڈیپنڈنٹ اردو کی رپورٹ کے مطابق چین میں سائنس دانوں نے ایک روبوٹ بنایا ہے جو انسانی سٹیم سیلز سے تیار کردہ مصنوعی زندہ دماغ کا…

ٹماٹروں کی چوری روکنے کے لیے پولیس کی تعیناتی

اتر پردیش: ٹماٹروں کی چوری کو روکنے کے لیے پولیس تعینات کی گئی ہے۔ بھارت میں ایک ٹرک، جو 18 ٹن ٹماٹر لے کر جا رہا تھا، ہائی وے پر الٹ گیا، جس کی وجہ سے ٹماٹر سڑک پر بکھر…

برطانیہ نے ’ریچھ‘ کے لیے پاسپورٹ جاری کر دیا

برطانیہ کے داخلہ آفس نے فکشنل کردار پیڈنگٹن بیئر کو پاسپورٹ جاری کر دیا۔ کردار کو یہ پاسپورٹ آئندہ آنے والی فلم پیڈنگٹن اِن پیرو کے بنانے والوں درخواست پر جاری کیا گیا ہے۔ فلم کے شریک پروڈیوسر روب سِلوا…

موت کے خواہشمند مریضوں کیلئے ڈیتھ پوڈ تیار

برن : سوئٹزر لینڈ میں مریضوں کو تکلیف سے نجات دلانے کیلیے ان کی خواہش پر زندگی کا خاتمہ کرنے کیلیے ایک کیپسول تیار کیا گیا ہے اور اسے پہلی مرتبہ سوئٹزر لینڈ میں آئندہ چند ہفتوں میں استعمال کیا…

’داڑھی ہٹاؤ یا گرل فرینڈ بھول جاؤ‘ لڑکیوں کا انوکھا احتجاج

بھارتی ریاست مدھیا پردیش کی لڑکیوں کی جانب سے کیے گئے انوکھے احتجاج کی ویڈیوز وائرل ہوگئیں، جس میں لڑکیاں محبت کے لیے کلین شیو بوائے فرینڈز کا مطالبہ کرتی دکھائی دیں۔اندور شہر میں کالج اور یونیورسٹی کی لڑکیوں کی…

شادی کی چھٹی نہ دینا باس کو بھاری پڑا

لندن: ایک برطانوی مارکیٹنگ فرم کے CEO نے خاتون ملازمہ کی شادی پر چھٹی کی درخواست مسترد کر دی، جس کی وجہ سے انہیں سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ ملازمہ، لارین ٹکنے، نے کمپنی کو عجیب و غریب ماحول…

فر سیل نے ریلوے ٹریک پر دھرنا دے کر ٹرین رکوادی

نیوزی لینڈ کے دارالحکومت ویلینگٹن میں ایک مسافر ٹرین کو اس وقت لمبی تاخیر کا سامنا کرنا پڑا جب ایک فر سیل (سمندری جانور) ریلوے ٹریک کے درمیان میں جا کر بیٹھ گیا۔ نیوزی لینڈ کے محکمہ کنزرویٹو (تحفظ حیوانات)…

مریض کی چھوٹی آنت سے زندہ لال بیگ نکل آیا، ڈاکٹرز حیران

دہلی کے ڈاکٹرز پیٹ میں درد اور بدہضمی کے شکار مریض کی چھوٹی آنت میں 3 سینٹی میٹر کا زندہ لال بیگ دیکھ کر دنگ رہ گئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دہلی کے فورٹس اسپتال میں گیسٹرو انٹرالوجی…