دلچسپ و عجیب

اس کیٹا گری میں 201 خبریں موجود ہیں

امریکا: پائلٹ کو دل کا دورہ، ناتجربہ کار بیوی نے جہاز بحفاظت اتار لیا

امریکا میں دورانِ پرواز پائلٹ کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد اس کی بیوی نے کمال مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے خود ہی جہاز کو بحفاظت لینڈ کرا لیا۔ امریکی اخبار نیویارک پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق لاس ویگاس…

سب سے زیادہ کتوں کو بیک وقت چہل قدمی کرانے کے نئے ریکارڈ کی کوشش

ٹورنٹو: کتوں کے شوقین ایک کینیڈین نے 38 کتوں کو آدھے میل سے زیادہ کی سیر کرا کے سابق گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑنے کی کامیاب کوشش کی ہے۔ مچل روڈی نے 38 کتوں کے ایک جھنڈ کو .6 میل تک…

ڈولفنز آپس میں اچھے تعلقات کے لیے مسکراتی ہیں، تحقیق

یورپی ماہرین کی جانب سے کی جانے والی ایک منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ڈولفنز انسانوں کی طرح ایک دوسرے سے اچھےتعلقات برقرار رکھنے اور غلط فہمی سے بچنے کے لیے ایک دوسرے کو دیکھ کر مسکراتی ہیں۔امریکی…

ایپل نےآئی پیڈ مِنی متعارف کرادیا

کیلیفورنیا: ایپل نےآئی پیڈ مِنی متعارف کرادیاے جو مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی حمایت کرتا ہے۔ یہ ٹیبلٹ اپنی نوعیت کا پہلا ماڈل ہے جس میں ایپل کے نئے اے آئی فیچرز شامل ہیں جنہیں کمپنی نے اپنے مستقبل کے…

بھارت: فراڈیوں نے جعلی بینک برانچ بناکر لوگوں سے لاکھوں روپے لوٹ لیے

بھارت میں جعل سازوں نے بھارت کے سب سے بڑے اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی ایک جعلی برانچ قائم کرکے اسے دس دن تک آپریٹ کرتے رہے تاکہ لوگوں کو مستحکم ملازمتوں کا جھانسہ دیکر ان سے رقوم بٹوری جاسکیں۔…

سمندر میں گُم ہوجانے والے روسی شہری کو 2 ماہ بعد بچا لیا گیا

کمچٹکا: حال ہی میں ایک روسی شہری کو بحیرہ اوخوتسک میں لاپتہ ہوجانے کے 67 دن بعد معجزاتی طور پر زندہ بچا لیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق ایک روسی شہری کو بحیرہ اوخوتسک میں چھوٹی سی کشتی میں دو ماہ…

جاپانی کمپنی نے دنیا کا سب سے چھوٹا روبیک کیوب تیار کرلیا، قیمت 5,320 ڈالر

دنیا کا سب سے چھوٹا روبیک کیوب صرف 0.19 انچ چوڑا ہے اور اس کی قیمت 5,000 امریکی ڈالر سے زیادہ ہے۔ جاپان کی کھلونا بنانے والی کمپنی میگا ہاؤس نے حال ہی میں دنیا کے سب سے چھوٹے روبیک…

پختونخوا حکومت نے مارخور پرمٹ کی فروخت سے 25 کروڑ روپے کماکر تاریخ رقم کردی

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے 4 مارخور پرمٹ کی فروخت سے 25 کروڑ روپے کما کر تاریخ رقم کر دی۔محکمہ جنگلی حیات خیبرپختونخوا کے مطابق مارخور ٹرافی ہنٹنگ کی سب سے بڑی بولی توشی 1 اور توشی 2 کے لیے…

تنہا شخص نے ساؤ پاؤلو شہر میں 41 ہزار درخت لگادیے

برازیل کے ایک ریٹائرڈ بزنس ایگزیکٹو ہیلیو ڈی سلوا نے گزشتہ دو دہائیوں کے دوران اپنے آبائی شہر ساؤ پاؤلو میں اکیلے ہی 41,000 سے زیادہ درخت لگائے۔ ساؤ پاؤلو شہر کے اوپر پرواز کے دوان اس 3.2 کلومیٹر طویل…

فیس بک پر ’لوکل اور ایکسپلور‘ ٹیب کی آزمائش

دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک پر متعدد نئے فیچرز کی آزمائش شروع کردی گئی، جنہیں کامیاب آزمائش کا بعد ویب سائٹ کا حصہ بنا دیا جائے گا۔ میٹا کے مطابق فیس بک پر ’لوکل اور…