دلچسپ و عجیب

اس کیٹا گری میں 307 خبریں موجود ہیں

براعظم آسٹریلیا 5 کروڑ سال بعد پاکستان، بھارت سے ٹکرا جائیگا

آسٹریلوی کرٹن یونیورسٹی ، پرتھ سے وابستہ ماہر ارضیات، پروفیسر زینگ زیانگ (Zheng-Xiang Li)نے انکشاف کیا ہے، 5 کروڑ سال بعد آسٹریلیا کا براعظم پاکستان وبھارت سے ٹکرا سکتا ہے جس سے خطے میں عظیم تبدیلیاں آئیں گی۔ یہ طویل…

لندن فیشن ویک میں چاکلیٹ ہیٹ کی دھوم

لندن فیشن ویک میں ولی وونکا سے متاثر چاکلیٹ ہیٹ نے دھوم مچا دی۔ عالمی شہرت یافتہ برطانوی ہیٹ ڈیزائنر اسٹیفن جونز نے لندن فیشن ویک میں اپنی آٹم-ونٹر 2025 کلیکشن پیش کی، جو جدت اور تخلیقی صلاحیتوں کا شاندار…

جس مسئلے کو حل کرنے میں سالوں لگے وہ اے آئی سے صرف دو دن میں حل

سائنسدانوں نے سپر بگ کے جس مسئلے کو حل کرنے میں سالوں لگائے اس کو مصنوعی ذہانت نے صرف دو دن میں حل کردیا۔ امپیریل کالج لندن کے سائنسدانوں نے یہ جاننے کےلیے ایک دہائی لگائی کہ کچھ سپر بگ…

چین میں کار و سائیکل حادثے کا محبت اور شادی پر اختتام

چین میں سائیکل سوار لڑکی اور گاڑی میں سوار لڑکے کی ٹکر کے نتیجے میں پیش آنے والے حادثے کا اختتام محبت اور شادی پر ہو گیا۔ چین میں ایک کار حادثے نے ایک جوڑے کو اکٹھا کر دیا، اصل…

منفی ریویو کیوں دیا؟ ریسٹورنٹ کے مالک نے گاہگوں کو پکڑنے پر انعام مقرر کردیا

جاپان میں ایک رامین (نوڈلز) کی دکان کے مالک نے دو مرد گاہکوں سروں پر انعام رکھ دیا ہے جس نے ان کی ریسٹورنٹ کا برا ریویو دیا۔ کیوٹو میں اعلی درجہ والے رامین ریستورنٹ ’تویوجیرو‘کے مالک نے دونوں گاہگوں…

مکڑیوں کے خوف نے خاتون کو بستر پر خیمہ لگانے پر مجبور کردیا

لندن میں ایک خاتون جسے مکڑیوں کا خوف ہے، مکڑیوں سے بچنے کیلئے انہوں نے اپنے بستر پر خیمہ نصب کردیا ہے۔ 25 سالہ ایسٹیلا کیریاکو مکڑیوں کے خوف میں پلی بڑھیں۔ جب بھی وہ اپنے کمرے میں ایک مکڑی…

امریکا کا سونے کا ذخیرہ خالی؟ خدشات کے پیش نظر جانچ پڑتال کا فیصلہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایلون مسک اس بات کی جانچ کریں گے کہ آیا کینٹکی کی مشہور اسٹوریج فورٹ ناکس میں سونا اب بھی موجود ہے یا نہیں۔ فورٹ ناکس میں امریکہ کے وسیع اور بھاری…

موسم کی انگڑائی، جاتی سردی کو بریک لگ گئی، کئی شہروں میں بارش، موسم خوشگوار

لاہور: موسم کی انگڑائی، جاتی سردی کو بریک لگ گئی، ملک کے کئی شہروں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔بالائی علاقوں میں برفباری کے بعد سردی کی لہر برقرار رہی، کئی علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی…

چینی خاتون کی آنکھ سے 5 گمشدہ کانٹیکٹ لینس نکال لیے گئے

چین میں ڈاکٹروں کو ایک خاتون کی آنکھ کے ڈھیلے کے پیچھے سے پانچ کانٹیکٹ لینز ملے ہیں۔ اس حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ چینی پلاسٹک سرجنز کی ایک ٹیم نے حال ہی میں ایک 33 سالہ خاتون کی…

ساحل سمندر پر پراسرار ‘قیامت کی مچھلی’ کا ظہور، کیا بڑی تباہی آنے والی ہے؟

کینری جزائر: اسپین کے کینری جزائر میں ایک نایاب مچھلی ساحل پر مردہ حالت میں پائی گئی، جس کے بعد قدرتی آفات سے متعلق خدشات نے جنم لے لیا۔ یہ گہرے سمندر میں پائی جانے والی مخلوق ساحل پر ایک…