دلچسپ و عجیب
سعودی عرب کے نیوم شہر میں پُرتعیش جزیرے سندالہ کا آغاز
سعودی عرب :بحیرہ احمر میں سعودی عرب کے مستقبل کے جدید شہر نیوم کے تحت پرتعیش جزیرے سندالہ کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع کے مطابق، اس جزیرے میں اعلیٰ معیار کے ریستوراں، ہوٹلز اور کشتی رانی…
نیشنل پارک میں لاپتہ ہوجانے والا امریکی شہری ایک ماہ بعد مِل گیا
امریکا میں ایک شہری ریاست واشنگٹن کے وسیع نینشل پارک میں اس وقت کھو گیا جب وہ وہاں دوڑ کی غرض سے آیا تھا اور پورے ایک مہینے تک گمشدہ رہا۔ 31 سالہ رابرٹ شاک نے اپنے کتے اور محدود…
انگلینڈ: چڑیا گھر میں پُراسرار جانور کی موجودگی سے انتظامیہ تشویش میں مبتلا
انگلینڈ کے برسٹل چڑیا گھر میں ایک پراسرار جانور کی موجودگی کا انکشاف ہونے پر انتظامیہ دنگ رہ گئی۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق رات کے وقت برسٹل چڑیا گھر میں نصب ایک کیمرے میں نظر آنے والے اس…
جاپانی شہری 30 سال میں 10 ہزار سے زائد نوڈلز کپ کھا چکا
جاپان کا ایک شہری 30 سالوں میں 10 ہزار سے زائد نوڈلز کے کپ کھا چکا، جو اب نوڈلز کے نقاد ہیں۔ جاپان میں انسٹنٹ نوڈلز، جو ’کپ نوڈلز‘ کے نام سے مشہور ہیں، بہت مقبول ہیں۔ اسی شوق میں…
راجستھان میں گائے کو ’آوارہ‘ کہنے پر پابندی عائد
بھارت کی ریاست راجستھان میں گائے کو ’آوارہ‘ کہنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راجستھان حکومت نے ریاست میں گائے کے لیے آوارہ کا لفظ استعمال کرنے پر پابندی لگانے کا حکم جاری کیا ہے۔…
ہالوین فیسٹیول کی سجاوٹ کو ریچھوں نے برباد کر دیا
نارتھ کیرولائنا کی ایک خاتون کے دروازے کے کیمرے نے سیاہ ریچھ کے تین بچوں کی فوٹیج کیپچر کی جو اس کے گھر کے باہر ہالووین فیسٹیول کے موقع پر لگے کدو اور ایمازون پیکجز کو بطور کھانا کھا رہے…
ٹرک ڈرائیور یوٹیوب چینل سے لاکھوں روپے کمانے لگا
بھارتی ٹرک ڈرائیور نے یوٹیوب پر کھانے بنانے اور سفر کے چینل کے ذریعے لاکھوں روپے کمانا شروع کر دیے ہیں۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ٹرک ڈرائیور راجیش روانی کو کوکنگ کا بے حد شوق…
سعودی ڈائیور جوڑے کی سمندر میں زیرِ آب شادی
سعودی عرب کے شہر جدہ میں بحیرۂ احمر میں پانی کے اندر شادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ عرب میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق حسن ابو اولا اور یاسمین دفتردار کی شادی بحیرۂ احمر میں مرجان کی چٹانوں…
چینی سائنس دانوں نے روبوٹ میں انسانی خلیوں سے بنا زندہ دماغ لگا دیا
چینی سائنس دانوں نے روبوٹ میں انسانی خلیوں سے بنا زندہ دماغ لگا دیا۔ انڈیپنڈنٹ اردو کی رپورٹ کے مطابق چین میں سائنس دانوں نے ایک روبوٹ بنایا ہے جو انسانی سٹیم سیلز سے تیار کردہ مصنوعی زندہ دماغ کا…
ٹماٹروں کی چوری روکنے کے لیے پولیس کی تعیناتی
اتر پردیش: ٹماٹروں کی چوری کو روکنے کے لیے پولیس تعینات کی گئی ہے۔ بھارت میں ایک ٹرک، جو 18 ٹن ٹماٹر لے کر جا رہا تھا، ہائی وے پر الٹ گیا، جس کی وجہ سے ٹماٹر سڑک پر بکھر…