دلچسپ و عجیب

اس کیٹا گری میں 307 خبریں موجود ہیں

برطانیہ نے ’ریچھ‘ کے لیے پاسپورٹ جاری کر دیا

برطانیہ کے داخلہ آفس نے فکشنل کردار پیڈنگٹن بیئر کو پاسپورٹ جاری کر دیا۔ کردار کو یہ پاسپورٹ آئندہ آنے والی فلم پیڈنگٹن اِن پیرو کے بنانے والوں درخواست پر جاری کیا گیا ہے۔ فلم کے شریک پروڈیوسر روب سِلوا…

موت کے خواہشمند مریضوں کیلئے ڈیتھ پوڈ تیار

برن : سوئٹزر لینڈ میں مریضوں کو تکلیف سے نجات دلانے کیلیے ان کی خواہش پر زندگی کا خاتمہ کرنے کیلیے ایک کیپسول تیار کیا گیا ہے اور اسے پہلی مرتبہ سوئٹزر لینڈ میں آئندہ چند ہفتوں میں استعمال کیا…

’داڑھی ہٹاؤ یا گرل فرینڈ بھول جاؤ‘ لڑکیوں کا انوکھا احتجاج

بھارتی ریاست مدھیا پردیش کی لڑکیوں کی جانب سے کیے گئے انوکھے احتجاج کی ویڈیوز وائرل ہوگئیں، جس میں لڑکیاں محبت کے لیے کلین شیو بوائے فرینڈز کا مطالبہ کرتی دکھائی دیں۔اندور شہر میں کالج اور یونیورسٹی کی لڑکیوں کی…

شادی کی چھٹی نہ دینا باس کو بھاری پڑا

لندن: ایک برطانوی مارکیٹنگ فرم کے CEO نے خاتون ملازمہ کی شادی پر چھٹی کی درخواست مسترد کر دی، جس کی وجہ سے انہیں سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ ملازمہ، لارین ٹکنے، نے کمپنی کو عجیب و غریب ماحول…

فر سیل نے ریلوے ٹریک پر دھرنا دے کر ٹرین رکوادی

نیوزی لینڈ کے دارالحکومت ویلینگٹن میں ایک مسافر ٹرین کو اس وقت لمبی تاخیر کا سامنا کرنا پڑا جب ایک فر سیل (سمندری جانور) ریلوے ٹریک کے درمیان میں جا کر بیٹھ گیا۔ نیوزی لینڈ کے محکمہ کنزرویٹو (تحفظ حیوانات)…

مریض کی چھوٹی آنت سے زندہ لال بیگ نکل آیا، ڈاکٹرز حیران

دہلی کے ڈاکٹرز پیٹ میں درد اور بدہضمی کے شکار مریض کی چھوٹی آنت میں 3 سینٹی میٹر کا زندہ لال بیگ دیکھ کر دنگ رہ گئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دہلی کے فورٹس اسپتال میں گیسٹرو انٹرالوجی…

امریکا: پائلٹ کو دل کا دورہ، ناتجربہ کار بیوی نے جہاز بحفاظت اتار لیا

امریکا میں دورانِ پرواز پائلٹ کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد اس کی بیوی نے کمال مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے خود ہی جہاز کو بحفاظت لینڈ کرا لیا۔ امریکی اخبار نیویارک پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق لاس ویگاس…

سب سے زیادہ کتوں کو بیک وقت چہل قدمی کرانے کے نئے ریکارڈ کی کوشش

ٹورنٹو: کتوں کے شوقین ایک کینیڈین نے 38 کتوں کو آدھے میل سے زیادہ کی سیر کرا کے سابق گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑنے کی کامیاب کوشش کی ہے۔ مچل روڈی نے 38 کتوں کے ایک جھنڈ کو .6 میل تک…

ڈولفنز آپس میں اچھے تعلقات کے لیے مسکراتی ہیں، تحقیق

یورپی ماہرین کی جانب سے کی جانے والی ایک منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ڈولفنز انسانوں کی طرح ایک دوسرے سے اچھےتعلقات برقرار رکھنے اور غلط فہمی سے بچنے کے لیے ایک دوسرے کو دیکھ کر مسکراتی ہیں۔امریکی…

ایپل نےآئی پیڈ مِنی متعارف کرادیا

کیلیفورنیا: ایپل نےآئی پیڈ مِنی متعارف کرادیاے جو مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی حمایت کرتا ہے۔ یہ ٹیبلٹ اپنی نوعیت کا پہلا ماڈل ہے جس میں ایپل کے نئے اے آئی فیچرز شامل ہیں جنہیں کمپنی نے اپنے مستقبل کے…