دلچسپ و عجیب
بھارت میں 100 روپے کا 1 کیلا، برطانوی ویلاگر پریشان
بھارت میں صرف ایک کیلے کی قیمت سن کر برطانوی ویلاگر حیران و پریشان رہ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت بھر میں کیلے عام طور پر سستی قیمت میں مل جاتے ہیں لیکن ایک برطانوی ویلاگر اس مرتبہ ٹھیلے…
مصری شہری کی بیک وقت 3 خواتین سے شادی کرنے کی تردید
مصری شہری نے ایک ساتھ 3 خواتین سے شادی کرنے کی تردید کر دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مصری نوجوان کی ایک ساتھ 3 خواتین سے شادی کرنے کی خبر سامنے آنے کے بعد مصر میں سوشل میڈیا سائٹس…
خفیہ پلیٹ فارم رکھنے والا دنیا کا سب سے بڑا ریلوے اسٹیشن
ریل گاڑی سفر کرنے کے سب سے سستے اور آسان طریقوں میں سے ایک ہے۔ نقل و حمل کا یہ طریقہ دنیا بھر میں دہائیوں سے زیر استعمال ہے اور وقت ساتھ مسافروں کی سہولت کے لئے اس کو جدید…
نقلی دلہن بننے کا کہہ کر جعلساز نے حقیقی شادی رچالی
ایک نقلی شادی میں دلہن کا کردار ادا کرنے والی نوجوان خاتون اس وقت حیران رہ گئی جب اسے پتہ چلا کہ اس کی حقیقی طور پر شادی ہوگئی ہے۔ خاتون جس کے نام کا عدالت نے انکشاف نہیں کیا،…
124 سالہ چینی خاتون نے طویل عمری کا راز بتا دیا
چین میں طویل عمر خاتون چیو چئشی نے اس سال اپنی 124 ویں سالگرہ منائی ہے۔ چینی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چیو چئشی یکم جنوری 1901ء کو چنگ سلطنت کے دور میں جنوب مغربی چین کے صوبے سیچوان کے…
فرانس: بریڈ پٹ کا روپ دھارے شخص سے بے وقوف بن کر خاتون نے کروڑ پتی شوہر چھوڑ دیا
فرانس کی ایک خاتون نے بریڈ پٹ بن کر فراڈ کرنے والے ایک شخص کے ہاتھوں بے وقوف بن کر اپنے کروڑ پتی شوہر سے طلاق لے لی۔ فرانسیسی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 53 سالہ فرانسیسی خاتون این ایک…
وادی سندھ کا قدیم رسم الخط پڑھنے پر10لاکھ ڈالر انعام
وزیراعلیٰ تامل ناڈو ایم کے اسٹالن نے وادی سندھ کی قدیم تہذیب کا رسم الخط پڑھنے پر دس لاکھ ڈالر انعام کا اعلان کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق تامل ناڈو کے محکمہ آثار قدیمہ کوحالیہ کھدائیوں میں جو قدیم اشیا…
سمندر کی گہرائی میں فوٹو شوٹ کا عالمی ریکارڈ
امریکا میں ایک فوٹوگرافر اور ماڈل نے زیرِ سمندر 163.38 فٹ کی گہرائی میں فوٹو شوٹ کر کے اپنا ہی گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔ فلوریڈا کے ساحل پر امریکا کے ڈائیونگ اور سیفٹی ماہر کی مدد سے کینیڈا سے…
سوئیڈش اسٹنٹ رائیڈر کی 125میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہینڈل بار وہیلی
سوئیڈن سے تعلق رکھنے والے اسٹنٹ رائیڈر نے اس وقت گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا جب انھوں نے 125.93 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہینڈل بار پر ٹیک لگا کر ایک وہیل پر بائیک چلاتے رہے۔ 51 سالہ میگنس…
52 ہفتوں میں 52 عالمی ریکارڈز قائم کرنے والا شخص
امریکا میں آئڈاہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ رش نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے 2024 میں 52 ہفتوں میں 52 گنیز ورلڈ ریکارڈز کے اعزازت حاصل کیے ہیں۔ ڈیوڈ، جنہوں نے 2021 میں ہر ہفتے گنیز ورلڈ ریکارڈ…