دلچسپ و عجیب
اپنی گرفتاری کا جعلی وارنٹ پوسٹ کرنے والا چینی شہری گرفتار
چین میں سوشل میڈیا پر اپنی گرفتاری کے جعلی وارنٹ پوسٹ کرنے والے شہری کو پولیس نے دھرلیا۔ ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کے مطابق 11 نومبر کو ایک شخص نے اپنی تصویر کے ساتھ ’وانٹڈ آرڈر‘ پوسٹ کیا۔ آرڈر میں…
امریکی دولت مند نے 2 ملین ڈالرز کا خزانہ تلاش کرنیوالوں کیلئے چھپا دیا
خزانے کی تلاش سے متعلق قصے اب تک صرف تصوراتی کہانیوں میں ہی سنے گئے ہیں لیکن اب امریکی سرمایہ کار نے کروڑوں کا خزانہ امریکا کے مختلف علاقوں میں میں چُھپا کر دلچسپ پیشکش کر دی۔ غیر ملکی میڈیا…
30 سال قبل معمولی دام میں خریدی گئی کتاب 1 کروڑ روپے میں فروخت
ہیری پوٹر اینڈ دی فلاسفر اسٹون کی کتاب کا پہلا نایاب پہلا ایڈیشن جسے1997 میں صرف 10 یورو میں خریدا گیا تھا حال ہی میں 36,000 یورو میں فروخت ہوئی ہے جس کی پاکستانی کرنسی میں قیمت 1 کروڑ سے…
کیا آپ کو پتہ ہے چائے بطور کرنسی استعمال ہوتی تھی؟
جب ہم چائے کے بارے میں سوچتے ہیں تو ہمارا ذہن فوراً چائے کے برتن میں گرم مشروب کی طرف جاتا ہے جو ہمارے مزاج کو تروتازہ کرتا ہے۔ تاہم صدیوں پہلے چائے اتنی آسانی سے نہیں بنائی جاتی تھی۔…
سابق موٹرسائیکل ریسنگ اسٹار کا ننگے پاؤں دنیا کے سفر پر فیصلہ
موٹو 2 ورلڈ چیمپئن شپ مقابلے کے سابق ریسر الیکس پونس نے چھ برس قبل اپنی طرز زندگی کو ڈرامائی انداز میں اس وقت تبدیل کیا جب انہوں نے فیصلہ کیا کہ وہ ننگے پیر دنیا کا سفر کرینگے۔ دو…
اپنی شادی پر لوڈو کھیلنے والا دُلہا وائرل
بھارت میں ایک دُلہا اپنی مضحکہ خیز حرکت کیوجہ سے وائرل ہو گیا ہے جس میں وہ اپنی شادی میں اپنے فون پر لوڈو کھیلتے ہوئے پایا گیا۔ ایک ایکس صارف کی جانب سے شیئر کی گئی وائرل تصویر میں…
کپڑوں کی دھلائی میں ڈسپرین کا استعمال حیرت انگیز نتائج لاسکتا ہے
جدید واشنگ مشینوں میں کپڑے دھلائی کیلئے بہترین ڈٹرجنٹ کے باوجود یہ یقینی بنانا تقریباً ناممکن ہے کہ سفید کپڑے سفید ہی رہیں۔ تاہم حیرت انگیز طور پر سردرد کی عام دستیاب دوا ڈسپرین ایک ایسی چیز ہے جو آپ…
دنیا کے سب سے بڑے کپ میں آئسڈ لاٹے بنانے کا ریکارڈ قائم
سوشل میڈیا اسٹار نِک ڈی گیووانی نے ڈنکِن کے ساتھ مل کر دنیا کے سب سے بڑے کپ میں آئسڈ لاٹے بنانے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ متعدد گینیز ورلڈ ریکارڈ رکھنے والے شیف اور سوشل میڈیا انفلوئنسر…
طالب علم نے مونا لیزا کا بھارتی ورژن بنا دیا
آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی مدد سے خوبصورتی کی مثال قرار دی جانے والی خاتون مونا لیزا کی صدیوں پرانی پینٹنگ کو تبدیل کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی یونیورسٹی کے طالب علم نے اے آئی کا استعمال کرتے ہوئے…
سرکس میں کام کرنے والی آسٹریلوی لڑکی کے ایک دن میں دو عالمی ریکارڈ
ایک آسٹریلوی سرکس پرفارمر نے ایک دن ایریل ہُوپ کے دو گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیے۔ آسٹریلوی ریاست وکٹوریا سے تعلق رکھنے والے 23 سالہ شیرلوٹ ’چارلی‘ میتھ نے ایک منٹ میں سب سے زیادہ ایریل ہُوپ سمرسالٹ (قلابازیوں)…