دلچسپ و عجیب
گرل فرینڈ سے جھگڑے کے بعد لڑکے نے جہاز کا دروازہ کھول دیا
امریکا میں ایک شخص کو گرل فرینڈ سے جھگڑے کے بعد پرواز کا ایمرجنسی دروازہ کھولنے کی کوشش پر گرفتار کر لیا گیا۔ امریکی شہر بوسٹن میں قائم لوگن ایئر پورٹ پر ٹیکسنگ کے دوران پورٹو ریکو کے ایک مسافر…
امریکا: خواب میں نظر آنے والے نمبر نے خاتون کو لاکھوں روپے کی لاٹری جتوادی
میری لینڈ کی رہائشی امریکی خاتون نے حال ہی میں پِک 5 ڈرا میں 42 لاکھ بھارتی روپوں کی لاٹری جیت لی اور جارج کاؤنٹی کی رہائشی خاتون نے دعویٰ کیا کہ اس کی جیت کا باعث بننے والے نمبر…
فٹبال میچ دیکھنے کیلئے نوجوان سائیکل پر منگولیا سے برطانیہ پہنچ گیا
کھیل کا جنون پرستار کو اپنے پسندیدہ کھلاڑی کو کھیلتا دیکھنے کےلیے اپنے شہر سے دوسرے شہر سفر کرنے پر مجبور کردیتا ہے۔ فینز اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کے میچز دیکھنے کےلیے اسٹیڈیمز کا رُخ کرتے ہیں۔ انکے لیے نعرے لگاتے…
گوجرانوالہ: ریسٹورنٹ سے ڈیڑھ من چکن کے پکوڑے اور 25 کلو مچھلی چوری
گوجرانوالہ کے علاقے کوٹ اسحاق میں ریسٹورنٹ میں چوری کی انوکھی واردات ہوئی۔ چور ریسٹورنٹ سے ڈیڑھ من چکن کے پکوڑے اور 25 کلو مچھلی چوری کر کے لے گئے۔ مقدمے کے متن کے مطابق نامعلوم چور تالے توڑ کر…
طویل وقت تک سانس روک کر زیرِ آب چہل قدمی کا نیا عالمی ریکارڈ
ایک آسٹریلوی غوطہ خور نے ایک ہی سانس کے ساتھ پانی کے اندر طویل ترین چہل قدمی کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑنے کے لیے 35 سالہ خاتون نے سوئمنگ پول کے…
لوگوں کی تعریفیں کرکے 10،000 یومیہ کمانے والا شخص
روزی کمانے کے بہت سے روایتی طریقے ہیں جن سے ہم واقف ہیں لیکن پیسوں کے لیے کسی کی تعریف کرنے کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟ ایک ادھیڑ عمر جاپانی شہری جنہیں ’انکل پریز‘ (تعریفوں کے انکل)…
کرایہ دار نے لگژری اپارٹمنٹ کو مرغی خانے میں تبدیل کردیا، مالک پریشان
چین میں ایک مکان مالک اس وقت حیران رہ گیا جب اس نے دیکھا کہ اسکا کرایہ پر دیا گیا اپارٹمنٹ مرغیوں کے پالنے اور رکھنے کی جگہ (ڈربہ) میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ تصور کیجئے کہ آپ اپنی…
ایلون مسک کی روبوٹ سے بال کٹوانے کی وڈیو وائرل
ٹیسلا اور ایکس کے مالک ایلون مسک کی روبوٹ سے بال کٹواتے وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ رپورٹ کے مطابق انسٹا گرام پر شیئر وڈیو میں روبوٹ کو ایلون مسک کے بال کاٹتے اور گفتگو کرتے دیکھا جا…
اٹلی: گاؤں کے میئر نے لوگوں کے بیمار ہونے پر پابندی لگا دی
اٹلی میں ایک گاؤں کے میئر نے لوگوں کے بیمار ہونے پر پابندی لگانے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ اعلان صحت کی سہولتوں کے درپیش مسائل اور بحران کی وجہ سے کیا گیا ہے۔ اٹلی…
لاپتہ کتے کو تھرمل ڈرون کی مدد سے تلاش کر لیا گیا
امریکی ریاست الینائے میں لگ بھگ ایک ہفتے قبل لاپتہ ہونے والے کتے کو تھرمل ڈرون کی مدد سے تلاش کر لیا گیا۔ کرسٹل لیک کی رہائشی کیٹ بلمونٹ اور ڈیوڈ نوواک نے اس حوالے سے بتایا کہ انکا دو…