دلچسپ و عجیب

اس کیٹا گری میں 205 خبریں موجود ہیں

جاپان میں 7 من وزنی ٹونا مچھلی 36 کروڑ سے زائد میں فروخت

جاپان میں بیوپاریوں نے موٹر بائک کے سائز کے برابر ایک ٹونا مچھلی 36 کروڑ 89 لاکھ پاکستانی روپے (13 لاکھ 23 ہزار ڈالر) کے عوض خرید لی۔ دارالحکومت ٹوکیو کی ٹویوسو فش مارکیٹ میں بیوپاریوں نے 20 کروڑ 7…

ناقابل یقین ویڈیو، بندر نے ایک اور انسانی عادت اپنالی

بندر کا شمار ذہین اور اُن جانوروں میں ہوتا ہے جو انسان کی عادات کو اپناتے یا پھر اُن کی نقل کرتے ہیں۔ بندر اور انسان کے حوالے سے ایک غیر مصدقہ مثال بھی دی جاتی ہے مگر ہم یہاں…

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے استعفے کی تقریر اُڑ گئی

کینیڈا کے وزیرِاعظم جسٹن ٹروڈو کی استعفے کے اعلان کے موقع پر کی جانے والی تقریر ہوا میں اُڑ گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز جسٹن ٹروڈو کے سیاسی کیریئر کی سب سے اہم تقریر کا لاکھوں لوگ…

کیا آپ جھیل کے بیچوں بیچ اس خوبصورت سڑک پر سفر کرنا چاہیں گے؟

ہر سال برسات کے موسم میں چین کی پویانگ جھیل کے بیچ سے گزرتی ہوئی ایک خوبصورت سڑک کسی افسانوی ڈریگن کے پانی کے اندر گھومتی ہوئی دکھائی دیتی ہے۔ یونگ وو روڈ چین کے قدیم ترین قصبوں میں سے…

مستعفی ہونے کی خواہش مگر باس سے ہچکچاہٹ، کمپیوٹر آپریٹر نے اپنی انگلیاں ہی کاٹ ڈالیں

ایک 32 سالہ بھارتی شہری ملازمت چھوڑنے کیلئے اپنے ہاتھ کی چار انگلیاں کاٹ ڈالیں۔ کسی کو ’نہ‘ کرنا کافی آسان لگتا ہے لیکن بھارتی شہری میور تارا کیلئے نہیں۔ اس کی بہترین مثال گجرات سے تعلق رکھنے والے میور…

کرایہ دار سے گھر خالی کرانے کیلئے مالک مکان کا انوکھا طریقہ

شمالی فرانس میں ایک مالک مکان نے کرایہ دار سے گھر خالی کرانے کیلئے انوکھا طریقہ اختیار کرلیا۔ مالک مکان نے کرایہ دار کی جانب سے کرایہ کی ادائیگی روکنے پر موسم سرما کے وسط میں گھر کے دروازے اور…

زبان سے 57 پنکھے روکنے کا عالمی ریکارڈ

بھارت کے ایک اسٹنٹ مین نے ایک منٹ میں زبان سے57 برقی پنکھوں کو روک کر گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا دیا۔ کرانتی کمار پانیکرا المعروف ڈرل مین نے یہ کارنامہ اطالوی ٹی وی سیریز میں انجام دیا۔ کرانتی کمار نے…

بھارت: ایک ہی لڑکے کو پسند کرنے والی طالبات آپس میں گتم گتھا ہوگئیں

بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع باغپت میں دو نوجوان لڑکیوں نے ایک دوسرے کو مصروف سڑک پر اس وقت مکوں اور لاتوں کا نشانہ بنایا جب انھیں معلوم ہوا کہ وہ دونوں اپنے ساتھ اسکول میں پڑھنے والے ایک…

بیل نے نشے میں دھت مالک کو گھر پہنچادیا، ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل

جانورں میں کتے کو سب سے زیادہ وفادار تصور کیا جاتا ہے لیکن اب بیل نے بھی وفاداری کے انوکھی مثال قائم کرکے سب کو حیران کردیا ہے۔ انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں برازیل میں ایک بیل…

کینیا میں آسمان سے 500 کلو وزنی دھاتی ملبہ آ گرا

کینیا کے ایک گاؤں میں فضا سے 500 کلوگرام دھاتی کا ملبہ آ گرا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس وزنی چیز کو راکٹ کا ملبہ قرار دیا گیا ہے اور اس حوالے سے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔…