دلچسپ و عجیب
سمندر کی گہرائی میں انسانی آنکھ والی مخلوق نے خوف و ہراس پھیلا دیا
اکثر لوگوں کو سمندر کی گہرائیوں کے ذکر سے ہی خوف آتا ہے۔ کیونکہ دنیا کا یہ وہ خطہ ہے جسے انسانوں نے صرف پانچ فیصد ہی دریافت کیا ہے۔ کوئی بھی یقینی طور پر نہیں جانتا، وہاں کیا کچھ…
برفیلے مقام پر منگنی کے فوٹو شوٹ میں جوڑے کو مشکل پیش آگئی
امریکی ریاست کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والے ایک جوڑے برفیلے مقام پر اپنی منگنی کے فوٹو شوٹ میں مشکل کا سامنا کرنا پڑگیا۔ 33 سالہ کم ژا اور 34 سالہ فل موئی برف پر تصاویر بنوا رہے تھے اس دوران…
چاکلیٹ کی کتنی مقدار مرنے کیلئے کافی ہے؟
چاکلیٹ کا زیادہ استعمال وزن میں اضافے، دانتوں کی خرابی، دل کی بیماری، ٹائپ 2 ذیابیطس اور ہائی کولیسٹرول کے بڑھنے کے خطرے کا باعث بن سکتا ہے۔ لیکن کیا جان لیوا بھی ہو سکتا ہے؟ جواب؛ جی ہاں۔ چاکلیٹ…
بھارتی شہری نے گھر کو کاروں، موٹرسائیکل کے اسپیئر پارٹس سے سجا لیا
بھارتی ریاست کیرالہ میں گاڑیوں کے شوقین ایک شخص نے اپنے گھر کو کاروں اور موٹرسائیکل کے اسپیئر پارٹس سے سجالیا۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر گاڑیوں کے شوقین بھارتی شہری کی جانب سے ویڈیو شیئر کی گئی…
باسمتی چاول کا تھیلا بطور ہینڈ بیگ ٹانگنے پر خاتون توجہ کا مرکز بن گئی
امریکا میں ایک انگریز خاتون باسمتی چاول کا تھیلا بطور ہینڈ بیگ استعمال کرنے کے بعد انٹرنیٹ صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ انٹرنیٹ صارفین ایک امریکی خاتون سے کافی محظوظ ہورہے ہیں جو ایک سیلون میں باسمتی…
ایلون مسک کی وکی پیڈیا کو نام تبدیل کرنے پر 1 بلین ڈالرز کی پیشکش برقرار
معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے گزشتہ برس مشہور ویب سائٹ وکی پیڈیا کو 1 بلین ڈالرز کی پیشکش کرتے ہوئے دلچسپ مطالبہ کیا تھا۔ اب حال ہی میں سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس…
وہ اسلامی ملک جس کی ایئرلائن دنیا کا بہترین کھانا فراہم کرتی ہے، جانیے
پرواز میں خراب معیار کا کھانا سفر کا تجربہ خراب کر دیتا ہے اور اس تجربے کو دنیا کی بہترین ایئر لائنز خراب نہیں ہونے دیتیں۔ اس مد میں دنیا کی بہترین ایئر لائنز کی درجہ بندی کی گئی ہے…
بھارت: کھانے میں دیر ہونے پر دولہے کا شادی سے انکار، اپنی کزن سے شادی کرلی
کھانے میں دیر ہونے پر دولہے نے شادی سے انکار کردیا اور دلہن کو چھوڑ کر اپنی کزن سے شادی کرلی۔ بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع چندولی میں ایک دولہے نے کھانے میں معمولی تاخیر پر شادی سے انکار…
شادی کی تقریب، دُلہن کے گھر پر طیارے سے لاکھوں روپوں کی بارش
سوشل میڈیا پر ایک طیارے کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں طیارہ نقد رقم کی بارش کر رہا ہے جب کہ لوگ زمین پر جمع ہو کر اپنے فون پر اس عمل کو ریکارڈ کر رہے ہیں۔ یہ واقعہ…
ایک دن میں 250 ٹن ایندھن استعمال کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا کمبسشن انجن
دنیا کا سب سے بڑا کمبسشن انجن ایک دن میں 250 ٹن ایندھن استعمال کرتا ہے۔ عظیم الجثہ کنٹینر جہازوں کو چلانے کےلیے ڈیزائن کیا گیا 14 سلنڈر کا ورٹسیلا۔سولزر آر ٹی اے96۔سی دو اسٹروک ٹربو چارجڈ ڈیزل انجن دنیا…