دلچسپ و عجیب
وہ اسلامی ملک جس کی ایئرلائن دنیا کا بہترین کھانا فراہم کرتی ہے، جانیے
پرواز میں خراب معیار کا کھانا سفر کا تجربہ خراب کر دیتا ہے اور اس تجربے کو دنیا کی بہترین ایئر لائنز خراب نہیں ہونے دیتیں۔ اس مد میں دنیا کی بہترین ایئر لائنز کی درجہ بندی کی گئی ہے…
بھارت: کھانے میں دیر ہونے پر دولہے کا شادی سے انکار، اپنی کزن سے شادی کرلی
کھانے میں دیر ہونے پر دولہے نے شادی سے انکار کردیا اور دلہن کو چھوڑ کر اپنی کزن سے شادی کرلی۔ بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع چندولی میں ایک دولہے نے کھانے میں معمولی تاخیر پر شادی سے انکار…
شادی کی تقریب، دُلہن کے گھر پر طیارے سے لاکھوں روپوں کی بارش
سوشل میڈیا پر ایک طیارے کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں طیارہ نقد رقم کی بارش کر رہا ہے جب کہ لوگ زمین پر جمع ہو کر اپنے فون پر اس عمل کو ریکارڈ کر رہے ہیں۔ یہ واقعہ…
ایک دن میں 250 ٹن ایندھن استعمال کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا کمبسشن انجن
دنیا کا سب سے بڑا کمبسشن انجن ایک دن میں 250 ٹن ایندھن استعمال کرتا ہے۔ عظیم الجثہ کنٹینر جہازوں کو چلانے کےلیے ڈیزائن کیا گیا 14 سلنڈر کا ورٹسیلا۔سولزر آر ٹی اے96۔سی دو اسٹروک ٹربو چارجڈ ڈیزل انجن دنیا…
بھارتی شہر گوشت پر پابندی لگانے والا دنیا کا پہلا شہر بن گیا
بھارتی ریاست گجرات کا ایک شہر گوشت پر پابندی لگانے والا دنیا کا سب سے پہلا شہر بن گیا۔ پالیتانا نامی اس شہر میں یہ پابندی کا جین برادری کے مذہبی اصولوں (بالخصوص عدم تشدد اور تمام جانداروں کے لیے…
کم وقت میں 49 گرام کاٹن کینڈی کھانے کا ریکارڈ
برطانیہ کی اسپیڈ ایٹر لیاہ شُٹکیور نے 60 سیکنڈ میں 49 گرام سبز کاٹن کینڈی کھانے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ گینیز ورلڈ ریکارڈز کے نمائندے ڈیوڈ ولسن کے مطابق لیاہ کو ریکارڈ حاصل کرنے کے لیے کم…
سیول میں ایسا کیفے جہاں ہر 15 منٹ بعد بارش ہوتی ہے
جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول میں واقع رین رپورٹ کیفے ایک منفرد کیفے ہے جہاں ہر 15 منٹ بعد بارش ہوتی ہے اور پیٹرنز کو چھتریاں، ربڑ کے بوٹس اور رین کوٹس پیش جاتے ہیں۔ اگر آپ کو بارش کے…
بھارت: بیوی کے طلاق مانگنے پر ناراض شوہر نے سسرال بم بھیج دیا
بھارتی ناراض شوہر نے میکے جا کر طلاق مانگنے والی بیوی کے میکے پارسل میں بم رکھ کر بھیج دیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارت کے شہر احمد آباد کی پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے صبح…
بورڈگیم کے دیوانے شخص نے اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا
برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ایک بورڈ گیم کے دیوانے نے مونوپولی بورڈ گیم جمع کرنے کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا۔ مختلف مونوپولی ایڈیشنز جمع کرنے والے نیل اسکالن نے 2016 میں 1677 گیمز جمع کر کے ریکارڈ بنا…
بھارت: مندر کے چندہ باکس میں شہری کا گرا آئی فون بھگوان کی ملکیت قرار
بھارت میں شہری کی لاپرواہی اُس کے لیے مہنگی بنا دی گئی۔ بھارت کی ریاست تامل ناڈو کے مندر میں ایک شخص کا آئی فون غلطی سے مندر کے چندہ باکس میں گر گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اب شہری…