دنیا
اسرائیل کا مغوی خاتون کی لاش نہ دینے کا الزام، حماس نے وضاحتی بیان جاری کردیا
اسرائیلی مغوی خاتون کی جگہ کسی اور کی لاش دینے کے الزام پر حماس نے کہا ہےکہ خاتون کی لاش جہاں رکھی گئی تھی وہاں اسرائیلی حملےکے بعد ان کی باقیات باقی لوگوں کی باقیات سے مل گئی تھیں۔ ایک…
اسرائیل کا حماس پر مغوی خاتون کی جگہ کسی اور کی لاش دینے کا الزام
تل ابیب: اسرائیل نے حماس پر اسرائیلی مغوی خاتون کی جگہ کسی اور کی لاش دینے کا الزام لگادیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس نے گزشتہ روز واپس کی گئی 4 لاشوں…
بھارتی نژاد کیش پٹیل ایف بی آئی کے نئے ڈائریکٹر بن گئے
واشنگٹن: امریکی سینیٹ نے نویں ایف بی آئی ڈائریکٹر کے طور پر بھارتی نژاد امریکی کیش پٹیل کی توثیق کر دی۔بھارتی نژاد امریکی کیش پٹیل کو 49 کے مقابلے میں 51 ووٹوں سے کامیابی کے بعد ڈیمو کریٹس کے شکوک…
ٹرمپ نےکے اقدامات کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی: کیرولین لیوٹ
واشنگٹن: ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ نے کہا کہ امریکی صدر اپنی کابینہ کے پہلے اجلاس کی بدھ کو صدارت کریں گے۔ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ نے ایک ماہ میں جو اقدامات…
آسٹریلیا میں حجاب پہننے والی دومسلم خواتین پر حملہ کرنے والی ملزمہ گرفتار
ملبورن: آسٹریلیا میں حجاب پہننے والی دومسلم خواتین پر حملہ کرنے والی ملزمہ کو گرفتارکر لیا گیا۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ اسلاموفوبیا کے تحت ہونے والا حملہ ہو سکتا ہے، واقعہ 13 فروری کو ایپنگ شاپنگ سینٹر میں پیش آیا،…
ٹرمپ کی اگلے ہفتے برطانوی اور فرانسیسی سربراہان سے ملاقات طے
واشنگٹن: صدر ٹرمپ اگلے ہفتے برطانوی اور فرانسیسی سربراہان سے ملاقات کریں گے۔وائٹ ہاؤس کے مطابق صدر ٹرمپ پیر کو واشنگٹن میں فرانس کے صدر میکرون سے ملاقات کریں گے، وائٹ ہاؤس نے مزید بتایا کہ صدر ٹرمپ برطانوی وزیر…
حکمران پارٹی بی جے پی کی ریکھا گپتا دہلی کی نئی وزیر اعلیٰ مقرر
دہلی: بھارتی ریاست دہلی کو نیا وزیراعلیٰ مل گیا، حکمران پارٹی بی جے پی کی ریکھا گپتا دہلی کی نئی وزیر اعلیٰ مقرر ہوگئیں۔ریکھا گپتا آج رام لیلا میدان میں حلف لیں گی، دہلی میں بی جے پی ہیڈ کوارٹرز…
بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کی رہنما سونیا گاندھی کی طبیعت ناساز
دہلی: بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کی رہنما سونیا گاندھی کی طبیعت ناساز ہوگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق سونیا گاندھی کو دہلی کے سر گنگا رام ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا، سونیا گاندھی کو پیٹ سے متعلق مسئلے کی وجہ سے…
ٹرمپ کا ادویات، گاڑیوں اور سیمی کنڈکٹرز پر بھی ٹیرف لگانے کا عندیہ
واشنگٹن: صدر ٹرمپ نے ادویات، گاڑیوں اور سیمی کنڈکٹرز پر بھی 25 فی صد ٹیرف لگانے کا عندیہ دے دیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ فارماسوٹیکل اور سیمی کنڈکٹرز چپس پر صنعتی ٹیرف 25 فیصد یا اس سے زائد…
فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کی کوششیں مسترد کرتے ہیں: یو اے ای کا امریکہ کو دوٹوک جواب
ابوظہبی: امریکی وزیر خارجہ کے دورہ متحدہ عرب امارات کے دوران صدر یو اے ای سے اہم ملاقات ہوئی۔اماراتی صدر اور امریکی وزیر خارجہ کے درمیان کئی علاقائی اور بین الاقوامی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا، عرب رہنما نے…