دنیا
ٹرمپ کا بڑا فیصلہ، امریکی جوائنٹ چیفس آف سٹاف کے چیئرمین عہدے سے فارغ
واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزارت دفاع پر کلہاڑی چلادی، جوائنٹ چیفس آف سٹاف کے چیئرمین جنرل چارلس براؤن کو عہدے سے فارغ کر دیا۔صدر ٹرمپ نے ایئر فورس جنرل براؤن کو اچانک عہدے سے فارغ کیا ہے،…
مودی سرکار کی سکھ دشمنی کا اصل چہرہ ایک بار پھر بے نقاب
ممبئی: مودی سرکار کی سکھ دشمنی کا اصل چہرہ ایک بار پھر بے نقاب ہوگیاجب امریکہ سے جلاوطن بھارتیوں کے طیاروں کو بلاوجہ امرتسر میں اتار کر سکھوں کی عزت کو پامال کیا گیامودی سرکار نے جلاوطن بھارتیوں کے بحران…
غزہ جنگ بندی معاہدہ: حماس 6 یرغمالی، اسرائیل 800 فلسطینی قیدیوں کو آج رہا کریگا
غزہ: غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت یرغمالیوں کی مرحلہ وار رہائی، حماس آج مزید 6 اسرائیلی قیدیوں کو رہا کرے گا۔بدلے میں اسرائیل 800 فلسطینی قیدیوں کو رہا کرے گا، نیتن یاہو نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ حماس…
غزہ پٹی کے حوالے سے منصوبہ سازگار ہے پر عمل درآمد نہیں کروں گا: ٹرمپ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ غزہ پٹی کے حوالے سے منصوبہ سازگار ہے تاہم اس پر عمل درآمد نہیں کروں گا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انٹرویو میں کہا کہ میں صرف منصوبے کی سفارش کر سکتا ہوں،…
متحدہ عرب امارات کے ویزا سے متعلق نئی ہدایات تیار
دبئی: متحدہ عرب امارات کے ویزا سے متعلق نئی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔یو اے ای سفارتخانے کے ترجمان کے مطابق ویزا فیس فی کس 69 امریکی ڈالر مقرر کی گئی ہے جبکہ تمام ویزوں کے لیے درخواست آن لائن…
پاکستانیوں نے یو اے ای میں ایک سال میں 8 ہزار سے زائد نئی کمپنیاں بنا لیں
دبئی: پاکستانیوں نے متحدہ عرب امارات میں ایک سال میں 8 ہزار سے زائد نئی کمپنیاں بنا لیں، سال 2024 میں سب سے زیادہ نئی کاروباری کمپنیاں بنانے والے پاکستانیوں کا نمبر دوسرا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں مجموعی طور…
اسرائیل کا مغوی خاتون کی لاش نہ دینے کا الزام، حماس نے وضاحتی بیان جاری کردیا
اسرائیلی مغوی خاتون کی جگہ کسی اور کی لاش دینے کے الزام پر حماس نے کہا ہےکہ خاتون کی لاش جہاں رکھی گئی تھی وہاں اسرائیلی حملےکے بعد ان کی باقیات باقی لوگوں کی باقیات سے مل گئی تھیں۔ ایک…
اسرائیل کا حماس پر مغوی خاتون کی جگہ کسی اور کی لاش دینے کا الزام
تل ابیب: اسرائیل نے حماس پر اسرائیلی مغوی خاتون کی جگہ کسی اور کی لاش دینے کا الزام لگادیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس نے گزشتہ روز واپس کی گئی 4 لاشوں…
بھارتی نژاد کیش پٹیل ایف بی آئی کے نئے ڈائریکٹر بن گئے
واشنگٹن: امریکی سینیٹ نے نویں ایف بی آئی ڈائریکٹر کے طور پر بھارتی نژاد امریکی کیش پٹیل کی توثیق کر دی۔بھارتی نژاد امریکی کیش پٹیل کو 49 کے مقابلے میں 51 ووٹوں سے کامیابی کے بعد ڈیمو کریٹس کے شکوک…
ٹرمپ نےکے اقدامات کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی: کیرولین لیوٹ
واشنگٹن: ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ نے کہا کہ امریکی صدر اپنی کابینہ کے پہلے اجلاس کی بدھ کو صدارت کریں گے۔ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ نے ایک ماہ میں جو اقدامات…