دنیا
حملے ناقابل قبول ہیں، چینی سفیرنے پاکستان کو سخت پیغام دیدیا
اسلام آباد:پاکستان میں چین کے سفیرجیانگ زائی ڈونگ نے کہا ہے کہ چینی شہریوں کی سکیورٹی سی پیک کو آگے بڑھانے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے،اس کے بغیریہ نہیں چل سکتا، 6 ماہ میں 2 مہلک حملے ناقابل قبول…
سعودی عرب میں اپنی نوعیت کے انوکھے اور پرتعیش جزیرے سندالہ کا افتتاح
سعودی عرب کے عظیم الشان شہر نیوم کے تحت بحیرہ احمر میں ایک پرتعیش جزیرے سندالہ کے افتتاح کا اعلان کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق جزیرہ سندالہ بحیر احمر کا داخلی دروازہ ہوگا جہاں یورپی، سعودی اور خلیج تعاون کونسل کے…
اسرائیل کی لبنان کے مشرقی علاقے میں بمباری، خواتین اور بچوں سمیت 60 شہید
اسرائیل کی لبنان کے مشرقی علاقے میں بمباری سے خواتین اور بچوں سمیت 60 افراد شہید ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق لبنان کی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے مشرقی وادی…
متحدہ عرب امارات میں اب پیدل سڑک کراس کرنے والوں پر بھی جرمانہ ہوگا
متحدہ عرب امارات میں نئے ٹریفک قانون کے تحت پیدل سڑک کراس کرنے والوں پر بھی جرمانہ ہوگا۔ متحدہ عرب امارات میں نئے ٹریفک قانون کے نفاذ کا فیصلہ کیا گیا ہے، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا سامنا کرنا…
حزب اللہ نے نعیم قاسم کو جماعت کا نیا سربراہ مقرر کر دیا
لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے حسن نصر اللہ کی شہادت کے ایک ماہ بعد نعیم قاسم کو جماعت کا نیا سربراہ مقرر کر دیا۔ نعیم قاسم طویل عرصے تک حسن نصر اللہ کے نائب رہے ، حسن نصراللہ…
یحییٰ سنوار کی شہادت کے باوجود حماس کے حوصلے بلند ہیں، اسرائیلی اخبار
دوحہ: فلسطین کی مزاحمتی حکمراں جماعت حماس کے کمانڈر یحیی سنوار کی شہادت کے بعد بھی حماس کے حوصلے بلند ہیں اور مجاہدین نے ہتھیار ڈالنے سے انکار کردیا۔ اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی مجہادین کا…
غزہ میں جنگ بندی کی نئی کوششوں کا آغاز
دوحہ: غزہ جنگ بندی کے لیے ایک بار پھر مذاکرات کا آغاز ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق قطر کی ثالثی میں غزہ میں جنگ بندی کی ایک اور کوشش جاری ہے مگر حماس اب تک ان مذاکرات میں شامل…
فلپائن: سمندری طوفان ٹرامی نے تباہی مچادی
منیلا: فلپائن میں سمندری طوفان ٹرامی سے اموت کی تعداد 120 ہوگئی جب کہ 36 افراد تاحال لاپتا ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق فلپائن میں سمندری طوفان ٹرامی سے ہونے والی ہلاکتوں میں مزید اضافہ ہوگیا ہے اور ہلاکتوں کی…
اسرائیل کو جواب دینے کیلئے تمام دستیاب وسائل استعمال کرینگے: ایران کا اعلان
تہران: ایران نے اسرائیل کو حالیہ حملے کا جواب دینے کے لیے تمام دستیاب وسائل استعمال کرنے کا اعلان کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ‘صیہونی…
اسرائیلی حملوں کو کامیابی سے ناکام بنادیا، ایرانی ایئرفورس
ایران نے اپنے فضائی دفاع کے ذریعے اسرائیلی حملوں کو کامیابی سے ناکام بنادیا۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی ایئرفورس کا کہنا ہے کہ ملک کے فضائی دفاعی نظام نے کامیابی سے اسرائیلی جارحیت کا مقابلہ کیا۔ ایران کی فضائی دفاعی…