دنیا

اس کیٹا گری میں 301 خبریں موجود ہیں

بیرون ملک قیام کے لیے دنیا کے بہترین اور بدترین شہر کونسے ہیں؟

کیا آپ اچھے مستقبل کے لیے بیرون ملک منتقل ہونا چاہتے ہیں تو سوال یہ ہے کہ کونسی جگہ بہترین ثابت ہوگی؟اگر آپ ملک سے باہر منتقل ہونا چاہتے ہیں تو مغربی یورپ کا رخ کرنا بہتر ہوگا۔Mercer نامی ادارے…

سعودی عرب نے فلسطینی بحران کو ناقابل برداشت قرار دے دیا

ریاض: سعودی وزیر خارجہ نے کہاکہ فلسطین میں انسانی بحران ناقابل برداشت ہوچکا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ غزہ کی پٹی میں حالیہ کشیدگی اور تنازعات کے دائرے میں توسیع کے…

شام میں خانہ جنگی میں شدت، تحریر الشام کے جنگجوؤں کا بشارالاسد کے محل پر قبضہ

حلب: شام میں خانہ جنگی میں شدت آگئی، تحریر الشام کے جنگجوؤں کی پیش قدمی جاری رہی۔تحریر الشام کے جنگوؤں نے حلب میں بشارالاسد کے صدارتی محل پر قبضہ کرلیا، مجسمے گرا دیئے، 50 فوجیوں کو یرغمال بنانے کا دعویٰ…

2025 کیلئے دنیا کے بہترین شہروں میں ایشیا کا کونسا شہر شامل ہے؟

کیا چیز کسی شہر کو بہترین بناتی ہے؟ کچھ افراد کے خیال میں مصروف علاقے، سستے کھانے اور دیگر سہولیات اہم ہوتی ہیں۔ دیگر کا ماننا ہے کہ سرسبز مقامات تک رسائی، مقامی افراد کی خوشی اور سماجی ہم آہنگی…

فٹبال میچ کے دوران ریفری کا متنازع فیصلہ، اسٹیڈیم میدان جنگ بن گیا، درجنوں افراد ہلاک

مغربی افریقی ملک گنی میں فٹبال میچ کے دوران تماشائیوں میں تصادم کے نتیجے میں درجنوں افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گنی کے دوسرے بڑے شہر انزیریکوری میں فٹبال میچ کے دوران تماشائیوں میں جھگڑے کا…

اسلحہ رکھنے کا کیس: جو بائیڈن نے جاتے جاتے اپنے بیٹے کا جرم معاف کردیا

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو نشے کی حالت میں اسلحہ خریدنے کے کیس میں معافی دینے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے نشے کی حالت میں اسلحہ…

لبنان میں جنگ بندی کےبعد اسرائیل کے غزہ میں حملے تیز، 100 فلسطینی شہید

غزہ: غزہ میں فلسطینیوں میں بھوک اور مصائب “تباہ کن” سطح پر پہنچ چکے، اسرائیل نے لبنان میں جنگ بندی کے بعد غزہ میں حملے تیز کر دیئے۔ عرب میڈیا کے مطابق 24 گھنٹے کے دوران مزید 100 فلسطینی جام…

برطانیہ: شدید بیمار افراد کیلئے موت کے انتخاب کا بل پہلے مرحلے میں منظور

برطانیہ میں شدید بیمار اور تکلیف میں مبتلا افراد کو اپنی زندگی کے خاتمے کا اختیار دینے کے حوالے سے پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے بل کو پہلے مرحلے میں کامیابی مل گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق…

ٹرمپ کے صدارت سنبھالنے سے پہلے امریکا واپس آجائیں، غیرملکی طلبا کو یونیورسٹیوں کی ہدایت

امریکا کی ٹاپ کلاس یونیورسٹیوں نے غیر ملکی طلبا کو ڈونلڈ ٹرمپ کے صدارت سنبھالنے سے قبل امریکا واپس آنے کی ہدایت کردی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا کی صف اول کی یونیورسٹیوں کی جانب سے طلبا کے لیے جاری…

بیجنگ نے اسموگ پر کس طرح قابو پایا؟ پاکستان اپنے بہترین دوست چین سے سیکھ سکتا ہے

بیجنگ :2013 سے اب تک چین کے دارالحکومت بیجنگ کی فضائی آلودگی میں موجود پارٹیکلز کی تعداد میں 64 فیصد کمی واقع ہو چکی ہے۔ چین نے صرف 10 سال کے عرصے میں فضائی آلودگی پر قابو پاکر دنیا کے…