دنیا
سعودی عرب کی شہزادی وطفہ بنت محمد السعود انتقال کرگئیں
ریاض،سعودی عرب کی شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والی شہزادی وطفہ بنت محمد السعود انتقال کرگئیں۔سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شاہی محل سے جاری بیان میں اعلان کیا گیا کہ شہزادی وطفہ بنت محمد آل عبدالرحمان السعود کا انتقال…
بل کلنٹن نے سعودی وژن 2030ء کو عصر حاضر کا جرات مندانہ ترقیاتی منصوبہ قرار دیدیا
ریاض: سابق امریکی صدر بل کلنٹن نے سعودی وژن 2030ء کو عصر حاضر کا جرات مندانہ ترقیاتی منصوبہ قرار دیدیا۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سابق امریکی صدر بل کلنٹن سعودیہ کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے ریاض میں…
امریکا طیارہ حادثہ: تحقیقات میں اہم پیشرفت، بلیک باکس مل گیا
واشنگٹن: امریکا میں طیارہ حادثہ کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، دریائے پوٹومیک سے ایک بلیک باکس مل گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بلیک باکس مسافر طیارے کا ہے یا ہیلی کاپٹر کا اس کا تعین نہیں ہو سکا۔ دوسری…
امریکا طیارہ حادثے میں ہلاک افراد میں پاکستانی خاتون بھی شامل
واشنگٹن : بدقسمت امریکی مسافر طیارے میں ہلاک مسافروں میں ایک پاکستانی خاتون عسریٰ حسین بھی شامل ہیں۔عسریٰ حسین کے شوہر حماد رضا نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ 30 جنوری کی رات 8 بجے کے قریب جیسے ہی طیارہ…
حماس کا القسام بریگیڈز کے سربراہ محمد الضیف کی شہادت کا اعلان
غزہ: حماس نے القسام بریگیڈز کے سربراہ محمد الضیف کی شہادت کا اعلان کر دیا۔القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے ویڈیو بیان میں محمدالضیف کی شہادت کا اعلان کیا، انہوں نے بتابا کہ محمد الضیف المواسی کیمپ پر حملے…
سوئیڈن؛ قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے ملعون کی گولی لگی لاش گھر سے برآمد
سوئیڈن میں عراقی نژاد تارکین وطن سلوان صباح مومیکا کو اس کے اپارٹمنٹ میں گولیاں مار دی گئیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 38 سالہ سلوان صباح کی لاش اس کے گھر سے ملی۔ اسے اسپتال لے جایا گیا جہاں…
مودی کے ہندو توا نظریات اور اس کے اثرات بین الاقوامی سطح پر بھی بے نقاب
لندن: مودی کے ہندوتوا نظریات اور اس کے اثرات بین الاقوامی سطح پر بھی بے نقاب ہو گئے۔برطانوی حکومت کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ انتہا پسند ہندوؤں نے 2022 کے لیسسٹر فسادات میں مرکزی کردار…
امریکا میں مسافر طیارہ فوجی ہیلی کاپٹر سے ٹکرا کر دریا میں جا گرا،31 افراد ہلاک
واشنگٹن: واشنگٹن ایئرپورٹ کے قریب مسافر طیارہ فوجی ہیلی کاپٹرا سے ٹکرانے کے بعد پوتوماک دریا میں جاگرا۔فیڈرل ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے بتایا گیا کہ حادثے کے وقت طیارہ 166 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر…
شام میں آئین اور پارلیمنٹ تحلیل، احمد الشرع کو عبوری صدر بنانے پر اتفاق
دمشق: شام میں آئین اور پارلیمنٹ کو تحلیل کر دیا گیا۔بشار الاسد دور کی فوج اور سکیورٹی ایجنسیاں بھی تحلیل کر دی گئیں، شام کی عبوری انتظامیہ کا احمد الشرع کو عبوری صدر مقرر کرنے پر اتفاق ہوگیا، عبوری صدر…
امریکا میں غیرقانونی تارکین وطن کو گوانتاناموبےجیل بھیجنے کا منصوبہ
واشنگٹن: امریکا میں غیرقانونی تارکین وطن کو گوانتاناموبے جیل بھیجنے کا منصوبہ، ڈونلڈ ٹرمپ نے ریکن ریلی ایکٹ پر دستخط کر دیئے۔امریکی صدر نے ہوم لینڈ سکیورٹی اور پینٹا گون کو ہدایت جاری کردیں، نیا قانون غیر قانونی تارکین وطن…