دنیا
جرمنی نے بھی فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کی ڈونلڈ ٹرمپ کی تجویز مسترد کردی
واشنگٹن: جرمنی نے بھی فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کی ڈونلڈ ٹرمپ کی تجویز مسترد کردی۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق غزہ کے عوام کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تجویز پر تبصرہ کرتے ہوئے جرمن وزارت خارجہ…
فلسطینیوں کی واپسی جاری، شمالی غزہ میں 3 لاکھ جبری بے داخل افراد واپس لوٹ گئے
غزہ: غزہ میں لاکھوں بے گھر فلسطینیوں کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے، شمالی غزہ میں 3 لاکھ جبری بے دخل افراد اپنے پیاروں سمیت لوٹ چکے ہیں۔مظلوم فلسطینیوں کو واپسی پر تباہی کے سوا کچھ نہ ملا، شمالی غزہ…
ریلوے ملازمین نے ہڑتال کر دی، 400 ٹرینیں بند
ڈھاکہ: (اے پی پی)بنگلہ دیش میں ریلوے ملازمین کی غیر معینہ مدت تک ہڑتال کے باعث مسافر اور مال بردار ٹرینوں کی آمد و رفت رک گئی ہے اور اڑھائی لاکھ سے زیادہ مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔…
حماس نے اہل غزہ کو بے گھر کرنے کا ٹرمپ کا منصوبہ مسترد کر دیا
غزہ: حماس نے اہل غزہ کو بے گھر کرنے کا ٹرمپ کا منصوبہ مستردکر دیا۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق غزہ کے عوام کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات پر حماس نے اپنے رد عمل میں کہا…
سعودی عرب نے خلیجی ممالک کے شہریوں کو جب چاہیں عمرہ کرنیکی اجازت دیدی
ریاض: سعودی وزارت حج وعمرہ نے خلیجی ممالک کے شہریوں کے لئے عمرہ ادائیگی کو آسان بنانے کا اعلان کیا ہے۔عالمی میڈیا کے مطابق سعودی وزارت حج وعمرہ نے ایکس اکاؤنٹ پر اس حوالے سے جاری بیان میں کہا ہے…
جنگ بندی معاہدہ، ہزاروں بے گھر فلسطینی کھنڈر بنے گھروں کو لوٹنے لگے
غزہ: غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے مطابق بے گھر فلسطینیوں کی واپسی جاری ہے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز غزہ کے نام نہاد نیٹزارم کوریڈور سے پیچھے ہٹ گئیں ، شمالی غزہ میں دسیوں ہزار فلسطینی اپنے پیاروں کے…
ٹرمپ کا مصر اور اردن سے مزید فلسطینیوں کو پناہ دینے کا مطالبہ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مصر اور اُردن پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مزید فلسطینیوں کو پناہ دیں۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی صدر نے اُردن کے شاہ عبداللّٰہ سے رابطہ کیا اور اُن سے یہ…
ایک ہفتے کے دوران چینی کی قیمت میں 4 روپے سے زائد اضافہ
لاہور: چینی کی قیمت میں ایک ہفتے کے دوران 4 روپے سے زائد اضافہ ہو گیا۔رپورٹ کے مطابق نومبر کے آخر سے چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوئیں جن میں اضافے کا سلسلہ اب تک جاری ہے۔ ملک میں مسلسل…
امریکا نے یوکرین سمیت دنیا کے تقریباً تمام ممالک کی امداد عارضی طور پر روک دی
امریکا نے یوکرین سمیت دنیا کے تقریباً تمام ممالک کی امداد عارضی طور پر روک دی، صرف ہنگامی خوراک اور اسرائیل اور مصر کے لیے فوجی فنڈنگ کو استثنیٰ دیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا نے تقریباً تمام…
حماس نے 4 اسرائیلی خواتین فوجی یرغمالیوں کو رہا کر دیا
غزہ: حماس نے چار اسرائیلی خواتین فوجی یرغمالیوں کو رہا کر دیا۔عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق حماس نے اسرائیلی یرغمالیوں کو حلال احمر کے حوالے کر دیا، ہلال احمر کی گاڑیاں یرغمالیوں کو لے کر رفح کی جانب روانہ…