دنیا

اس کیٹا گری میں 301 خبریں موجود ہیں

لبنان میں حزب اللہ کیساتھ جھڑپ میں 6 اسرائیلی فوجی ہلاک

اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ اس کے 6 اہلکار حزب اللہ کے ساتھ جھڑپ میں مارے گئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ جھڑپ اس وقت ہوئی جب برّی کارروائیوں کو وسعت دینے کے لیے اسرائیلی فوجی اپنی…

عرب لیگ اقوام متحدہ میں اسرائیل کی رکنیت معطل کرانے کیلئے سرگرم

ریاض: عرب لیگ اقوام متحدہ میں اسرائیل کی رکنیت معطل کرانے کے لئے سرگرم ہوگئی۔عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل احمد ابو الغیط کہتے ہیں اقوام متحدہ کے رکن ممالک جلد اسرائیلی رکنیت کے خلاف ووٹ دیں گے، ووٹنگ کے بعد…

اسرائیل کے فضائی حملے، مسجد پر بھی بمباری، مزید 27 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیلی فورسز کے غزہ کے بے گھر فلسطینیوں پر حملے تھم نہ سکے، اسرائیلی فضائی حملے میں صبح سے اب تک 27 فلسطینی لقمہ اجل بن گئے۔دیرالبلاح میں مسجد پر فضائی حملے میں 6 فلسطینی شہید ہوگئے اور متعدد…

ٹرمپ نے ایلون مسک کو اپنی انتظامیہ میں اہم ذمہ داری سونپ دی

واشنگٹن : امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی معروف کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلون مسک کو اپنی انتظامیہ میں اہم ذمہ داری تفویض کر دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق صدارتی انتخابات میں کامیابی کے…

موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے کوپ 29 کا آغاز، عالمی رہنما اور ماہرین کی شرکت

باکو:آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں موسمیاتی تبدیلی سے متعلق عالمی کانفرنس کوپ 29 جاری ہے جس میں دنیا بھر سے سیکڑوں عالمی رہنما اور ماہرین شرکت کر رہے ہیں۔ کانفرنس آف پارٹیز کے 29ویں کلائمیٹ ایکشن سربراہی اجلاس میں شریک…

فلسطین کی ایک آزاد ریاست بننے کی حمایت کرتے ہیں : روسی سفیر ایلبرٹ خورے

کراچی ،روسی سفیر ایلبرٹ خورے نے فلسطین کی ایک آزاد ریاست بننے کی حمایت کردی۔کراچی کونسل آن فارن ریلیشنس اور حکومت سندھ کے انویسٹمنٹ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے کراچی کے ایک مقامی ہوٹل میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس…

موسمیاتی تبدیلیوں سے نہ نمٹا گیا تو قیمت پوری انسانیت کو ادا کرنا پڑے گی، انتونیو گوتیرس

جنیوا :اقوامِ متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے دنیا بھر کو فنڈنگ کرنا ہوگی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آذربائیجان میں ہونے والی موسمیاتی تبدیلیوں پر عالمی کانفرنس کاپ 29 سے…

جوبائیڈن استعفیٰ دیکر کملا ہیرس کو پہلی خاتون صدر بننے دیں؛ سابق معاون کا مشورہ

واشنگٹن،امریکی حکومت کے ایک سابق معاون نے مشورہ دیا ہے کہ ٹرمپ کے حلف اٹھانے سے قبل جوبائیڈن مستعفی ہوکر کملا ہیرس کو صدر بننے کا موقع دیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جوبائیڈن انتظامیہ میں کملا ہیرس کے…

ایلون مسک نے ٹوئٹر خریدنے کے بعد ٹرمپ کو الیکشن جیتنے میں مدد کی: برطانوی تنظیم کا دعویٰ

واشنگٹن :بائیں بازو سے تعلق رکھنے والی ایک برطانوی تنظیم نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹیسلا اور ایکس کے مالک ایلون مسک کی جانب سے ٹوئٹر کی خریداری کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کی مدد کی جس کے بعد وہ الیکشن…

بابا صدیقی کو گولی مارنیوالا شوٹر گرفتار، گینگ سے رابطہ کس طرح ہوا؟ دوران تفتیش انکشافات

بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے سابق وزیر مرحوم بابا صدیقی کو گولی مارنے والے اہم ملزم شیو کمار کو گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بابا صدیقی کو گولی مارنے والےملزم شیو کمار کو ریاست اترپردیش سے گرفتار کیا گیا…