دنیا

اس کیٹا گری میں 301 خبریں موجود ہیں

بارک اوباما نے ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی پر کیا کہا؟

واشنگٹن ؛سابق امریکی صدر بارک اوباما نے ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی انتخابات میں کامیابی پر اپنے ردِعمل کا اظہار کر دیا۔بارک اوباما نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر ڈونلڈ ٹرمپ اور جے ڈی وینس کو صدارتی انتخابات میں کامیابی…

حسیناؤں کے جھرمٹ میں رہنے والے ٹرمپ کے معاشقے، اسکینڈلز

واشنگٹن ،اپنی رنگین مزاجی، مضحکہ خیز بیانات اور جارحانہ اقدامات کے باعث ڈونلڈ ٹرمپ امریکی تاریخ کے متنازع ترین صدر رہے ہیں اور ان کی نجی زندگی کے گوشے کبھی قابل فخر نہیں رہے۔ ریئلٹی ٹی وی اسٹار ڈونلڈ ٹرمپ…

امریکی عوام نے ٹرمپ کومینڈیٹ کیو ں دیا ، ایلون مسک کا بیان سامنے آگیا

واشنگٹن: امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا کے سربراہ ایلون مسک نے کہا ہے کہ امریکی عوام نے ڈونلڈ ٹرمپ کو تبدیلی کے لیے واضح مینڈیٹ دیا۔ ٹیسلا کے ایکس کے مالک ایلون مسک نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کے بعد اپنے…

نومنتخب امریکی صدرنے ایلون مسک کو ابھرتا ستارہ قرار دے دیا

واشنگٹن :امریکی صدارتی انتخابات 2024 میں اپنی فتح کے بعد عوام سے تقریر کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک سمیت بہت سے لوگوں کا شکریہ ادا کیا۔ حالیہ امریکی انتخابات میں دوسری بار…

ڈونلڈ ٹرمپ نے حامیوں سے فاتحانہ خطاب میں بڑ ا اعلان کر دیا

واشنگٹن :ڈونلڈ ٹرمپ نے 277 الیکٹورل ووٹ لے کر حکمراں جماعت ڈیموکریٹس سے گزشتہ صدارتی الیکشن میں اپنی شکست کا بدلہ لیا اور حامیوں سے پ±رجوش خطاب کیا۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی معرکہ سر کرنے…

ڈونلڈ ٹرمپ دوسری مرتبہ امریکا کے صدر منتخب، کملا ہیرس کو شکست

واشنگٹن:امریکی صدر کے انتخاب کیلئے تمام 50 ریاستوں میں ہونے والی پولنگ کے نتائج کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی معرکہ جیت لیا ہے۔ امریکی صدارتی انتخاب میں538 میں سے اب تک ڈونلڈ ٹرمپ نے 277 اور کملا ہیرس نے…

امریکی صدارتی الیکشن میں ٹرمپ کی جیت پر حماس کا ردعمل سامنے آگیا

دوحہ: امریکی صدارتی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اپنا پہلا ردعمل دیا ہے۔ امریکی صدارتی انتخابات میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے کامیاب ہونےپر ردعمل دیتے ہوئے حماس رہنما سمی ابو…

امریکا کے صدارتی الیکشن میں پاکستانی نژاد امیدواروں کے انتخابی نتائج کیا رہے؟

واشنگٹن:امریکا کے صدارتی الیکشن میں جہاں پاکستانی نڑاد امیدوار کامیاب ہوئے وہیں کچھ پاکستانی نڑاد امیدواروں کو شکست کا سامنا بھی کرنا پڑا۔ امریکا میں ہونے والے صدارتی الیکشن میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ 277 الیکٹورل ووٹ حاصل کر…

صدارتی انتخابات ، مقابلے کی دوڑ میں کئی پاکستانی نژاد امریکی بھی شامل

واشنگٹن : امریکا کے عام انتخابات میں کئی امریکی پاکستانی بھی حصہ لے رہے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈیموکریٹ ٹکٹ پر ٹیکساس سے سلیمان لالانی اور سلمان بھوجانی کی پوزیشن مضبوط ہے ، مشی گن سے عائشہ فاروقی جبکہ نیویارک…

غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری ، مزید 37 فلسطینی شہید

غزہ : غزہ میں صیہونی فوج کی بربریت تھم نہ سکی ، اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 37 فلسطینی شہید ہو گئے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بیت لاحیہ میں ایک گھر پر حملے کے…