دنیا
آسٹریلیا میں حجاب پہننے والی دومسلم خواتین پر حملہ کرنے والی ملزمہ گرفتار
ملبورن: آسٹریلیا میں حجاب پہننے والی دومسلم خواتین پر حملہ کرنے والی ملزمہ کو گرفتارکر لیا گیا۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ اسلاموفوبیا کے تحت ہونے والا حملہ ہو سکتا ہے، واقعہ 13 فروری کو ایپنگ شاپنگ سینٹر میں پیش آیا،…
ٹرمپ کی اگلے ہفتے برطانوی اور فرانسیسی سربراہان سے ملاقات طے
واشنگٹن: صدر ٹرمپ اگلے ہفتے برطانوی اور فرانسیسی سربراہان سے ملاقات کریں گے۔وائٹ ہاؤس کے مطابق صدر ٹرمپ پیر کو واشنگٹن میں فرانس کے صدر میکرون سے ملاقات کریں گے، وائٹ ہاؤس نے مزید بتایا کہ صدر ٹرمپ برطانوی وزیر…
حکمران پارٹی بی جے پی کی ریکھا گپتا دہلی کی نئی وزیر اعلیٰ مقرر
دہلی: بھارتی ریاست دہلی کو نیا وزیراعلیٰ مل گیا، حکمران پارٹی بی جے پی کی ریکھا گپتا دہلی کی نئی وزیر اعلیٰ مقرر ہوگئیں۔ریکھا گپتا آج رام لیلا میدان میں حلف لیں گی، دہلی میں بی جے پی ہیڈ کوارٹرز…
بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کی رہنما سونیا گاندھی کی طبیعت ناساز
دہلی: بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کی رہنما سونیا گاندھی کی طبیعت ناساز ہوگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق سونیا گاندھی کو دہلی کے سر گنگا رام ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا، سونیا گاندھی کو پیٹ سے متعلق مسئلے کی وجہ سے…
ٹرمپ کا ادویات، گاڑیوں اور سیمی کنڈکٹرز پر بھی ٹیرف لگانے کا عندیہ
واشنگٹن: صدر ٹرمپ نے ادویات، گاڑیوں اور سیمی کنڈکٹرز پر بھی 25 فی صد ٹیرف لگانے کا عندیہ دے دیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ فارماسوٹیکل اور سیمی کنڈکٹرز چپس پر صنعتی ٹیرف 25 فیصد یا اس سے زائد…
فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کی کوششیں مسترد کرتے ہیں: یو اے ای کا امریکہ کو دوٹوک جواب
ابوظہبی: امریکی وزیر خارجہ کے دورہ متحدہ عرب امارات کے دوران صدر یو اے ای سے اہم ملاقات ہوئی۔اماراتی صدر اور امریکی وزیر خارجہ کے درمیان کئی علاقائی اور بین الاقوامی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا، عرب رہنما نے…
برطانیہ، جرمنی اور فرانس کا کھل کر یوکرین کی حمایت کا اعلان
لندن: برطانیہ ،جرمنی اورفرانس کھل کریوکرین کی حمایت میں آگئے۔برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے کہا کہ یوکرین کو ہماری حمایت حاصل ہے، صدر زیلنسکی کو عوام نے منتخب کیا، حالت جنگ میں ہونے کی وجہ سے زیلنسکی کا دور…
حماس کی مستقل جنگ بندی کے بدلے ایک ساتھ اسرائیلی قیدیوں کو آزاد کرنے کی پیشکش
تل ابیب: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے مستقل جنگ بندی کے بدلے ایک ساتھ اسرائیلی قیدیوں کو آزاد کرنے کی پیشکش کر دی۔عرب میڈیا کے مطابق حماس نے جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے میں تمام اسرائیلی اور فلسطینی قیدیوں…
روس یوکرین جنگ بندی پر مذاکرات کیلئے تیار ہیں: پیوٹن
ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ روس یوکرین جنگ بندی پر مذاکرات کے لیے تیار ہوں۔میڈیا سے بات جیت کرتے ہوئے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ مجھے روس امریکا مذاکرات کے نتائج سے آگاہ کیا…
جاسوسی کا الزام: موٹرسائیکل پر دنیا گھومنے والا برطانوی جوڑا ایران میں گرفتار
تہران: ایران نے جاسوسی کے الزام میں موٹرسائیکل پر دنیا گھومنے والے برطانوی جوڑے کو گرفتار کر لیا۔ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جوڑے پر ملک کے مختلف حصوں میں معلومات اکٹھی کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے، ایرانی…