دنیا

اس کیٹا گری میں 301 خبریں موجود ہیں

کون بنے گا امریکا کا نیا صدر؟ ٹرمپ یا کملا ، فیصلے کی گھڑی آگئی

واشنگٹن : ڈونلڈ ٹرمپ یا کملا ہیرس ، امریکا کے نئے صدر کے انتخاب کیلئے فیصلے کا دن آگیا۔ امریکہ کے 47 ویں صدر کے چناؤ کیلئے پولنگ آج ہورہی ہے ، ریپبلکن پارٹی کے امیدوار اور سابق صدر ڈونلڈ…

پاکستان کے پالیسی سازوں کے لیے خطرے کی گھنٹی

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے موسمیاتی تبدیلیوں کے شعبہ توانائی پر منفی اثرات کے پیش نظر پاکستان کے پالیسی سازوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ کے مطابق موسم کی…

الٹی گنتی شروع، کملا ہیرس اور ٹرمپ کے درمیان سخت مقابلہ

واشنگٹن : امریکہ کے صدارتی انتخابات میں صرف ایک دن باقی رہ گیا ہے، نائب صدر اور ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار کملا ہیرس اورسابق صدرڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان سخت مقابلہ ہے۔ امریکی صدارتی انتخاب کے آخری مرحلے میں الٹی…

امریکی انتخابات میں زیادہ ووٹ کے باوجود بھی شکست ممکن مگرکیسے ؟

واشنگٹن : کیا امریکا میں زیادہ ووٹ حاصل کرنے کے باوجود صدارتی انتخابات میں شکست ہوسکتی ہے؟ امریکا کا الیکٹرول کالج سسٹم کس طرح کام کرتا ہے؟ اس کا جائزہ لیتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بیلٹ پیپرز…

ایران میں ملٹری ہیلی کاپٹر گر کر تباہ؛ اہم کمانڈر پائلٹ سمیت جاں بحق

تہران :ایران میں ملٹری ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نیتجے میں پاسداران انقلاب کے بریگیڈیئر جنرل حامد مازندرانی پائلٹ سمیت جاں بحق ہوگئے۔ ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق ہیلی کاپٹر جنوب مشرقی صوبے سیستان…

جنوبی لبنان پر اسرائیل کی بمباری سے مزید 30 شہری شہید

بیروت: جنوبی لبنان پر اسرائیل کی بمباری سے مزید تیس شہری شہید ہوگئے۔اسرائیل کی جانب سے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں دو علاقے فوری خالی کرنے کا حکم دے دیا گیا، 24 گھنٹے میں مزید چھ میڈیکل ورکرز سمیت 45…

مسلم ووٹرز سروے: جِل سٹائن اور کملا ہیرس کے درمیان کڑا مقابلہ، ٹرمپ پیچھے

واشنگٹن : 2024 کے امریکی صدارتی انتخابات میں بس دودن باقی ہیں، ملک کی سب سے بڑی مسلم سول رائٹس اور وکالت کی تنظیم، کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز (CAIR) نے آج اپنے آخری انتخابی سروے کے نتائج جاری کیے…

غزہ جنگ کے راز لیک کس نے کیے ، اسرائیل میں اہم شخصیات کی گرفتاریاں

تل ابیب: غزہ جنگ سے متعلق راز افشا کرنے پر تل ابیب میں وزیراعظم ہاؤس کے ترجمان اور مشیر سمیت متعدد اعلی حکام کو گرفتار کرلیا گیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی خفیہ ایجنسی شاباک، پولیس اور فوج ’ٹاپ سیکرٹ‘…

غزہ ، لبنان اور شام پر اسرائیل کے حملے ، 150 شہری شہید

غزہ ، لبنان اور شام پراسرائیلی فوج کے حملوں میں مزید 150 شہری شہید ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں حملے کرکے 95 فلسطینیوں جبکہ بیروت میں 45 شہریوں کو شہید کر دیا۔ لبنان…

بنگلہ دیش :شیخ مجیب ، حسینہ واجد کے ناموں پر رکھے گئے میڈیکل کالجز کے نام تبدیل

بنگلہ دیش میں شیخ مجیب الرحمان اور ان کی بیٹی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد سمیت عوامی لیگ کے رہنماﺅں کے ناموں پر رکھے گئے 6 میڈیکل کالجز کے نام تبدیل کردئیے گئے ہیں۔مذکورہ اعلان وزارت صحت و خاندانی…