دنیا
فلسطینی میڈیکل طلبا کی پاکستان آمد کا سلسلہ جاری
اسلام آباد : غزہ سے تعلق رکھنے والے فلسطینی میڈیکل کے طلبہ و طالبات پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے ہیں، جہاں ان کا گرمجوشی سے استقبال کیا گیا۔ وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق یہ طلبہ وزیراعظم پاکستان…
حماس کے نئے سربراہ یحییٰ السنوار بھی اسرائیلی حملے میں شہید
تل ابیب: اسرائیلی فوج کے سینئر اہلکار نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ میں حالیہ بمباری میں حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار کی ہلاکت کا قوی امکان ہے جس کی تحقیقات کررہے ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے سینئر…
نیتن یاہو نے ایران پر حملے کے اہداف کی نشاندہی کر دی
امریکی خبر رساں اداروں نے اسرائیلی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر کیے گئے میزائل حملوں کے جواب میں اسرائیلی کارروائی کیلئے ایرانی اہداف کی منظوری دیدی ہے۔ میڈیا رپورٹس…
لبنان میں اسرائیل کا بلدیہ کی عمارت پر حملہ؛ میئر سمیت 16 افراد جاں بحق
بیروت: اسرائیلی فوج نے لبنان کی بلدیہ کی عمارت پر اس وقت حملہ کیا جب وہاں شہری سہولیات کی مسلسل فراہمی اور امدادی صورتحال پر حکمت عملی طے کرنے کے لیے میونسپل کونسل کا اجلاس جاری تھا۔عالمی خبر رساں ادارے…
غزہ کی گلیوں میں آوارہ کتے لاشیں کھا رہے ہیں،دل دہلادینے والی رپورٹ
واشنگٹن: غزہ میں ایمرجنسی سروسز کے سربراہ نے بتایا کہ اس وقت جبالیہ کی خاک آلود گلیوں میں لاشیں بکھری پڑی ہیں، لوگ بھوک سے مر رہے ہیں اور ٹوٹی پھوٹی سڑکیں تباہی کا منظر پیش کر رہی ہیں۔ غزہ…
انٹرنیشنل کرائم ٹریبونل نے حسینہ واجد کے وارنٹِ گرفتاری جاری کردیے
ڈھاکا: بنگلا دیش کے انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل نے حکومت مخالف مظاہرین کو قتل اور تشدد کے الزامات پر خود ساختہ جلاوطن سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کی گرفتاری کے لیے وارنٹ جاری کردیے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جسٹس غلام…
امریکا کی طرف اسرائیل کو دیا گیا تھاڈ دفاعی سسٹم کوئی بڑی چیز نہیں، ایران
ایران کے وزیر دفاع جنرل عزیز نصیر زادہ کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے اسرائیل کو فراہم کردہ تھاڈ فضائی دفاعی سسٹم کوئی بڑی چیز نہیں۔ عرب میڈیا کے کابینہ اجلاس سے قبل صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جنرل…
عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی کی چانسلر شپ کی دوڑ سے باہر
لندن : آکسفورڈ یونیورسٹی نے انتخابات کے لیے اہل امیدواروں کی فہرست جاری کردی جس میں 38 امیدوار شامل ہیں۔ چانسلر کے لیے امیدواروں کی فہرست میں بانی پی ٹی آئی کا نام شامل نہیں۔ آکسفورڈ یونیورسٹی انتظامیہ نے بیان…
پیٹرز مورگن کو فلسطینی یرغمالیوں کی حالت پر کوئی افسوس نہیں، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پیٹرز کو غزہ میں نسلی کشی، صہیونی جیلوں میں ہزاروں فلسطینی یرغمالیوں کی حالت پر کوئی خوف نہیں۔ خواجہ آصف نے برطانوی صحافی پیٹرزمورگن کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ پاکستان…
بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر اسلام آباد پہنچ گئے
اسلام آباد: بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر اسلام آباد میں منقعد شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر دہلی سے خصوصی طیارے میں پاکستان کیلیے روانہ ہوئے تھے،بھارتی ایئر فورس…