دنیا
اسلحہ رکھنے کا کیس: جو بائیڈن نے جاتے جاتے اپنے بیٹے کا جرم معاف کردیا
واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو نشے کی حالت میں اسلحہ خریدنے کے کیس میں معافی دینے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے نشے کی حالت میں اسلحہ…
لبنان میں جنگ بندی کےبعد اسرائیل کے غزہ میں حملے تیز، 100 فلسطینی شہید
غزہ: غزہ میں فلسطینیوں میں بھوک اور مصائب “تباہ کن” سطح پر پہنچ چکے، اسرائیل نے لبنان میں جنگ بندی کے بعد غزہ میں حملے تیز کر دیئے۔ عرب میڈیا کے مطابق 24 گھنٹے کے دوران مزید 100 فلسطینی جام…
برطانیہ: شدید بیمار افراد کیلئے موت کے انتخاب کا بل پہلے مرحلے میں منظور
برطانیہ میں شدید بیمار اور تکلیف میں مبتلا افراد کو اپنی زندگی کے خاتمے کا اختیار دینے کے حوالے سے پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے بل کو پہلے مرحلے میں کامیابی مل گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق…
ٹرمپ کے صدارت سنبھالنے سے پہلے امریکا واپس آجائیں، غیرملکی طلبا کو یونیورسٹیوں کی ہدایت
امریکا کی ٹاپ کلاس یونیورسٹیوں نے غیر ملکی طلبا کو ڈونلڈ ٹرمپ کے صدارت سنبھالنے سے قبل امریکا واپس آنے کی ہدایت کردی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا کی صف اول کی یونیورسٹیوں کی جانب سے طلبا کے لیے جاری…
بیجنگ نے اسموگ پر کس طرح قابو پایا؟ پاکستان اپنے بہترین دوست چین سے سیکھ سکتا ہے
بیجنگ :2013 سے اب تک چین کے دارالحکومت بیجنگ کی فضائی آلودگی میں موجود پارٹیکلز کی تعداد میں 64 فیصد کمی واقع ہو چکی ہے۔ چین نے صرف 10 سال کے عرصے میں فضائی آلودگی پر قابو پاکر دنیا کے…
غزہ میں قحط کا خطرہ بڑھ رہا ہے: اقوام متحدہ نے خبردار کردیا
غزہ سٹی اور نصیرت پناہ گزین کیمپ میں پر اسرائیلی فوج کی بمباری جاری ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کے تازہ حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت 10 فلسطینی شہید ہوگئے جب کہ24 گھنٹوں میں 42 فلسطینی شہیدہو چکے ہیں۔…
دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ذخیرہ چین میں دریافت
بیجنگ: دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ذخیرہ چین میں دریافت ہوا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسے ممکنہ طور پر دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ذخیرہ قرار دیا جا رہا ہے، ایک اندازے کے مطابق 1…
ٹرمپ کابینہ کے نامزد افراد کو بم حملوں کی دھمکیاں ملنے لگیں
واشنگٹن: نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نامزد کابینہ کی بعض شخصیات کو بم حملوں اور کچل دینے کے واقعات میں جان سے مارنے کی دھمکیاں ملی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی نئی…
مستقبل کی جنگوں میں لڑاکا طیاروں کی جگہ ڈرونز حصہ لیں گے: ایلون مسک
نیویارک: امریکی ارب پتی اور کاروباری شخصیت ایلون مسک نے کہا ہے کہ مستقبل کی جنگوں میں ڈرونزلڑاکا طیاروں کی جگہ لیں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایلن مسک نے ایکس پر جاری پوسٹ میں لکھا ہے کہ بغیر پائلٹ…
امریکی صدر کا اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا اعلان
واشنگٹن : امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا اعلان کردیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق لبنان میں جنگ بندی کا نفاذ پاکستانی وقت کے مطابق آج صبح 7 بجے سے ہوگا۔امریکی صدر کا کہنا…