دنیا

اس کیٹا گری میں 466 خبریں موجود ہیں

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی علی الصبح زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھا

نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت نئی دہلی علی الصبح زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھا۔بھارتی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ نئی دہلی اور مضافات میں 4.0 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جبکہ زلزلے کی گہرائی 5…

اسرائیلی فوج کو 18 فروری تک لبنان سے نکل جانا چاہیے: سربراہ حزب اللہ

بیروت: حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج کو 18 فروری تک لبنان سے نکل جانا چاہیے۔اپنے ایک بیان میں سربراہ حزب اللہ کا کہنا تھا کہ اسرائیل کے پاس لبنان میں رہنے کا اب…

امن کیلئے یوکرین میں فوج بھیجنے کو تیار ہیں:برطانوی وزیر اعظم

لندن: برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے کہا ہے کہ امن کے قیام کیلئے اپنی فوج کو یوکرین میں بھیجنے کیلئے تیار ہیں۔پیرس میں یورپی رہنماؤں کے ساتھ ہنگامی سربراہ اجلاس سے قبل کیئر سٹارمر کا کہنا تھا کہ برطانیہ ضرورت…

اسرائیلی فوج کے نئے سربراہ ایال ضمیر کی تقرری کی منظوری

تل ابیب: اسرائیلی کابینہ نے فوج کے نئے سربراہ ایال ضمیر کی تقرری کی منظوری دیدی۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کے نئے سربراہ ایال ضمیر کی تقرری 5 مارچ کو ہو گی۔یاد رہے کہ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی…

ٹرمپ سے ملکر غزہ پر مکمل تعاون اور ہم آہنگی کے ساتھ کام کر رہے ہیں: نیتن یاہو

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ ٹرمپ اور میں غزہ پر مکمل تعاون اور ہم آہنگی کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکی وزیر خارجہ کیساتھ مشترکہ پریس بریفنگ میں کہا کہ اسرائیل…

سپین نے بھی ڈونلڈ ٹرمپ کا فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کا منصوبہ مسترد کردیا

میدرد: سپین نے بھی ڈونلڈ ٹرمپ کا فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کا منصوبہ مسترد کردیا۔سپین کے وزیراعظم نے کہا فلسطینیوں کو اپنی سرزمین سے بے دخل کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، مسئلہ فلسطین پر عالمی قوانین کا احترام…

سعودیہ کے سابق انٹیلی جنس چیف نے غزہ کیلئے ’مارشل پلان‘ کی تجویز دیدی

میونخ: سعودی عرب کے سابق انٹیلی جنس چیف شہزادہ ترکی نے غزہ کے لیے صدر ٹرمپ کا اعلان مسترد کرتے ہوئے نیا پلان تجویز دے دیا۔عرب خبر رساں ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں سعودی عرب کے سابق انٹیلی جنس…

جنگ بندی معاہدہ: حماس نے 3 یرغمالی رہا کردیئے

غزہ: غزہ جنگ بندی معاہدے پر عملدرآمد کرتے ہوئے فلسطینی کی مزاحتمی تنظیم حماس نے 3 یرغمالیوں کو رہا کردیا، اسرائیل 396 قیدیوں کو رہا کرے گا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یرغمالیوں کی رہائی کے چھٹے مرحلے میں حماس…

سعودیہ نے ٹرمپ اور پیوٹن کے درمیان ٹیلی فونک رابطے کو بڑی پیش رفت قرار دیدیا

ریاض،سعودی عرب نے ڈونلڈ ٹرمپ اور ولادی میر پیوٹن کے درمیان ٹیلی فونک رابطے کو بڑی پیش رفت قرار دے دیا۔سعودی عرب کے لیے امریکی اورروسی صدور کی میزبانی باعث مسرت ہے، سعودی عرب ٹرمپ پیوٹن میں ملاقات کا خیر…

امریکی صدر کا روس اور چین سے ملکر دفاعی بجٹ کم کرنے کی خواہش کا اظہار

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس اور چین کیساتھ ملکر دفاعی بجٹ کم کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ روس اور چین کے ساتھ جوہری ہتھیاروں پر قابو پانے کے…