دنیا
اسرائیلی حملے کا خدشہ؛ حزب اللہ کے عبوری سربراہ ایران منتقل
بیروت: حسن نصراللہ کی جگہ حزب اللہ کی قیادت سنبھالنے والے عبوری سربراہ نعیم قاسم اسرائیل کے قاتلانہ حملے کے پیش نظر لبنان سے ایران منتقل ہوگئے۔حزب اللہ کے عبوری سربراہ نعیم قاسم 5 اکتوبر کو لبنان اور شام کے…
سری لنکا کے اسپتال میں بھارتی فوج کے بدترین قتلِ عام کو 37 برس مکمل
کولمبو، بھارتی فوج نے 21 اکتوبر 1987 کو سری لنکا کے شہر جافنا کے ایک اسپتال میں تاریخ کا بدترین قتل عام کیا تھا۔بھارتی فوج نے اندھادھند فائرنگ کرکے 47 تامل مریضوں اور 21 ڈاکٹروں کو بے رحمی سے ہلاک…
ایران پر اسرائیلی حملہ کی دستاویزات لیک ہونے کا معاملہ، تحقیقات کا آغاز
ایران پر ممکنہ اسرائیلی حملہ کی خفیہ دستاویزات لیک ہونے کے معاملہ پر خبر ایجنسی کے مطابق امریکی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ امریکا نے دستاویز لیک ہونے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ خبر ایجنسی کا کہنا ہے…
یحیی مرے نہیں وہ زندہ ہیں، امیرِ قطر کی والدہ کا خراج عقیدت
دوحہ: امیرِ قطر کی والدہ نے بھی فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت پر انہیں شان دار الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کیا۔ اپنے انسٹاگرام اکاو¿نٹ پر شیخہ موزا بنت ناصر نے لکھا کہ لوگ…
یحیی سنوار اسرائیلی فوج سے جھڑپ کے دوران ٹینک گولہ باری میں شہید ہوئے، رپورٹ
غزہ: حماس کے سربراہ یحییٰ السنور کے بارے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ وہ غزہ میں اسرائیلی فورسز کے ساتھ جھڑپ کے دوران ٹینک کی گولہ باری سے شہید ہوئے۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے یحییٰ السنور…
یحییٰ سنوار کی شہادت سے ‘مزاحمت کا محور’ ختم نہیں ہوگا، خامنہ ای
تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ یحییٰ سنوار کی شہادت سے ‘مزاحمت کا محور’ ختم نہیں ہوگا۔اپنے ایک بیان میں علی خامنہ ای نے کہا کہ یحی سنوار نے 7 اکتوبر 2023…
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے گھر پر ڈرون حملہ
لبنان سے ڈرون حملے میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائش گاہ کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈرون کے ذریعے اسرائیل کے علاقے سیزریا کو نشانہ بنایا گیا جہاں وزیرِ اعظم نیتن یاہو کا نجی…
شہید السنوار کی کُل کائنات؛ اذکار کارڈ،تسبیح،ٹافیاں،كلاشنكوف اور معمولی رقم
تل ابیب: اسرائیلی فوج نے ایک کارروائی میں حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار کو قتل کرنے کا دعویٰ کیا ہے اور ان سے برآمد ہونے والی اشیا کی تصاویر بھی شائع کی ہیں،اسرائیلی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ کے…
اسرائیلی فوج یحییٰ السنوار تک کیسے پہنچی؛ شہید کرنے کی لمحہ بہ لمحہ روداد
اسرائیلی فوج کے چونکا دینے والے بیان میں اعتراف کیا گیا ہے کہ جس کارروائی میں حماس کے سربراہ کو قتل کیا گیا اس کے اگلے 24 گھنٹوں بعد تک بھی ہمیں اندازہ نہیں یہ تھا کہ یہ یحییٰ السنوار…
شہید کبھی مرتے نہیں، یحییٰ نوجوانوں کیلئے رول ماڈل ثابت ہوں گے؛ ایران
نیویارک: اسرائیلی فوج کے غزہ میں ایک حملے کے دوران حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار کی شہادت کے دعوے کے فوری بعد اقوام متحدہ میں ایرانی مشن کا بیان سامنے آگیا۔اقوام میں متحدہ میں ایرانی مشن نے سماجی رابطے کی…