دنیا

اس کیٹا گری میں 295 خبریں موجود ہیں

چینی وزیرخارجہ کی مالدیپ کے صدر سے ملاقات، تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق

مالے: سی پی سی سینٹرول کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے افریقہ کے دورے سے ملک واپسی پر مالدیپ کے صدر محمد معیزو سے ملاقات کی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اس موقع پر محمد…

سعودی عرب میں ایک ہفتے میں 19 ہزار غیر قانونی تارکین گرفتار

ریاض: سعودی عرب میں ایک ہفتے میں 19 ہزار غیر قانونی تارکین کو گرفتار کر لیا گیا۔مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق غیر قانونی تارکین کے خلاف کام کرنے والی مشترکہ کمیٹی کے بیان میں کہا گیا ہے کہ 2…

” مہا کمبھ میلہ 2025″ 144 سال بعد بھارت میں آج سے شروع

بھارتی ریاست اتر پردیش کے شمالی شہر پریاگ راج میں آج سےمہاکمبھ میلہ شروع ہو گیا ہے۔ کمبھ میلہ ایک ہندو تہوار ہے جو ہر 12 سال بعد چار مقدس مقامات پر ہوتا ہے: پریاگ راج، ناسک، اجین اور ہریدوارلیکن…

کیلیفورنیا کی آگ ۔۔۔گھر اور گاڑیاں راکھ۔۔۔ لیکن درخت کیسے بچ گئے؟

واشنگٹن: لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ اپنے پیچھے تباہی کے نشانات چھوڑ رہی ہے جس کے بعد سوشل میڈیا پر سازشی تھیوریاں بھی دیکھنے کو مل رہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر لوگ آگ کے غیر معمولی نمونوں کی…

کیا لاس اینجلس میں آگ جان بوجھ کر لگائی گئی؟

لاس اینجلس میں لگی آگ پر قابو پانے اور اس کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق پولیس اس بات کی تحقیقات کررہی ہے کہ لاس اینجلس کے جنگلات میں آگ کہیں جان بوجھ کر تو…

بھارت نے کٹھ پتلی حسینہ واجد کے ویزے میں توسیع کردی

نئی دہلی: بھارت نے کٹھ پتلی حسینہ واجد کے ویزے میں توسیع کردی۔بنگلا دیش کی عبوری حکومت نے 7 جنوری کو شیخ حسینہ کا جبری گمشدگیوں اور ہلاکتوں میں ملوث ہونے کے باعث پاسپورٹ منسوخ کر دیا تھا، بنگلا دیش…

لاس اینجلس کی آگ نہ بجھائی جاسکی، 12 ہزارگھر راکھ کا ڈھیر

امریکی شہر لاس اینجلس میں تاریخ کی بدترین آگ تاحال نہ بجھائی جاسکی جس کے نتیجے میں 12ہزار مکان اور عمارتیں راکھ کا ڈھیر بن گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے تاریخی شہر میں منگل سے…

اسرائیل جنگی جنون میں مبتلا، رات بھر غزہ میں حملے، 48 گھنٹے میں 32 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیل جنگی جنون میں مبتلا، رات بھر غزہ کے رہائشیوں پر فضائی حملے کیے جاتے رہے۔اسرائیل تباہ کن جنگ میں زیادہ سے زیادہ شہریوں اور طبی عملے کو ہلاک کرنے کے درپے ہے، 48 گھنٹے میں 32 فلسطینی اسرائیلی…

امریکا کا روسی انرجی سیکٹر کیخلاف مزید پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن: امریکا نے روسی انرجی سیکٹرکیخلاف مزید پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وائٹ ہاؤس پریس سیکرٹری کرائن جین پیئری نے نیوزکانفرنس میں بتایا کہ امریکی پابندیوں سے روس کا ماہانہ اربوں ڈالر کا نقصان ہوگا، روس کو یوکرین کیخلاف جنگ…

بنگلادیش نے پاکستانیوں کیلئے ویزا شرائط نرم کردیں، آن لائن ویزا بھی مل سکے گا

بنگلادیش نے پاکستانیوں کیلئے ویزا شرائط نرم کر دیں۔بنگلادیش کے سفیر محمد اقبال خان نے لاہور چیمبر آف کامرس کا دورہ کیا اور خطاب بھی کیا۔ انہوں نے کہا کہ لاہور کی تہذیب اور ثقافت کسی تعارف کی محتاج نہیں،…