دنیا

اس کیٹا گری میں 466 خبریں موجود ہیں

چین کا امریکا سے غلطیوں کو درست اور دوسروں کو نقصان پہنچانے کی سوچ ترک کرنے کا مطالبہ

بیجنگ: چین نے امریکا پر زور دیا کہ وہ دوسروں کا نقصان کر کے اپنا فائدہ حاصل کرنے کی سوچ کوترک کرے۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چینی وزارت تجارت کے ترجمان ہی یونگ چیان نے معمول کی پریس کانفرنس…

امریکا سے بے دخل 119 افراد کا جہاز پاناما پہنچ گیا

پاناما : امریکا سے بے دخل 119 افراد کا جہاز پاناما پہنچ گیا۔پاناما حکام کے مطابق پاناما پہنچنے والے افراد میں پاکستان، چین سمیت مختلف ممالک کے شہری شامل ہیں، امریکا سے ملک بدر افراد کو پاناما سے ان کے…

جرمنی میں افغان شہری نے مزدوروں کے ہجوم پر گاڑی چڑھا دی، 28 زخمی

میونخ: جرمنی کے شہر میونخ میں کارسوار نے مزدوروں کے ہجوم پر گاڑی چڑھادی جس میں کم از کم 28 افراد زخمی ہو گئے۔خبر ایجنسی کے مطابق پولیس نے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا ہے ، جرمن پولیس کے…

ٹرمپ کی کینیڈا پر قبضے کی دھمکی پر کبھی عملدرآمد نہیں ہوگا، جسٹن ٹروڈو

اوٹاوا: کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کینیڈا پر اقبضے کی دھمکی پر کبھی عملدرآمد نہیں ہو گا۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنے…

ٹرمپ اور پیوٹن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، یوکرین جنگ کے خاتمے پر بات چیت

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں یوکرین جنگ کے خاتمے پر بات چیت کی گئی۔ٹیلی فونک رابطے کے بعد ٹرمپ نے اعلیٰ امریکی حکام کو یوکرین میں جنگ کے…

غزہ سیز فائر معاہدے کو یقینی بنانے کیلئے اسرائیل پر ثالث قوتوں کا دباؤ

قاہرہ: غزہ سیز فائر معاہدے کو یقینی بنانے کیلئے اسرائیل پر ثالث قوتوں کا دباؤ بڑھنے لگا۔جنگ بندی مذاکرات کے نئے دور کیلئے حماس کا وفد مصر میں موجود ہے، حماس نے امریکا اوراسرائیل کے سامنے جھکنے سے انکار کر…

اسرائیلی وزیراعظم کی حماس سے جنگ دوبارہ شروع کرنے کی دھمکی

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے جنگ دوبارہ شروع کرنے کی دھمکی دیدی۔اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیلی فوج دوبارہ شدید لڑائی کرے گی جو حماس کو مکمل شکست دینے تک جاری رہے گی، دوبارہ جنگ کیلئے…

تلسی گبارڈ امریکی نیشنل انٹیلی جنس ڈائریکٹر مقرر

واشنگٹن: سابق ڈیموکریٹک کانگریس وومن تلسی گبارڈ امریکی نیشنل انٹیلی جنس ڈائریکٹر بن گئیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی سینیٹ نے 52 کے مقابلے میں 48 ووٹوں سے تلسی گبارڈ کی توثیق کی جبکہ صرف ایک ریپبلکن نے ان…

مصر اور اردن فلسطینیوں کی بے دخلی کے بغیر غزہ کی تعمیر نو پر متفق

قاہرہ: مصر اور اردن فلسطینیوں کی بے دخلی کے بغیر غزہ کی تعمیر نو پر متفق ہوگئے۔مصری صدارتی دفتر کے مطابق مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی کا اردن کے شاہ عبداللہ سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنما فلسطینیوں…

مودی کی واشنگٹن آمد، آج ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ملاقات شیڈول

واشنگٹن: بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی واشنگٹن پہنچ گئے، وہ آج امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں ملاقات کریں گے۔امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ اور نریندر مودی کے درمیان ٹیرف میں کمی، تجارت میں اضافے اور…