دنیا
بنگلادیش کی سابق حکومت انسانیت کیخلاف جرائم میں ملوث رہی: اقوام متحدہ
ڈھاکہ: اقوام متحدہ نے کہا کہ بنگلادیش کی سابق حکومت انسانیت کیخلاف جرائم میں ملوث رہی۔اقوام متحدہ کے ادارے برائے انسانی حقوق کی بنگلادیش میں قتل عام پر جاری رپورٹ میں کہا گیا کہ سابق وزیراعظم شیخ حسینہ نے مظاہرین…
ایران نے مذاکرات کی امریکی پیشکش ٹھکرا دی
تہران: ایران نے مذاکرات کی امریکی پیشکش ٹھکرا دی۔ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے دفاعی حکام سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے فضائی عسکری طاقت بڑھانے پرزور دیا، انہوں نے کہاکہ ایران ٹرمپ انتظامیہ کے دباؤ کیخلاف ردعمل میں…
امریکی عدلیہ ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈر روک کر آئینی بحران پیدا کررہی ہے: کیرولین لیوٹ
واشنگٹن: وائٹ ہاؤس پریس سیکرٹری کیرولین لیوٹ نے کہا کہ امریکی عدلیہ آئینی بحران پیدا کر رہی ہے۔وائٹ ہاؤس پریس سیکرٹری کیرولین لیوٹ نے کہا کہ ججز صدر ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈر کو روک کر طاقت کا غلط استعمال کر…
مسلم اور یہودی رہنمائوں کا خفیہ اجلاس ، مفاہمتی معاہدہ برطانوی بادشاہ کو پیش
لندن: برطانیہ کے سینئر مسلم اور یہودی رہنماؤں نے گزشتہ ماہ ایک خفیہ سربراہی اجلاس منعقد کیا تھا جس کے نتیجے میں ایک تاریخی مفاہمتی معاہدے پر دستخط کیے گئے جو کنگ چارلس III کو پیش کر دیا گیا ہے۔اس…
دفتر سے چھٹیاں نہ ملنے پر سرکاری ملازم کا ساتھیوں پر چاقو سے وار، 4 افراد زخمی
بھارت میں ایک سرکاری ملازم نے چھٹیاں منسوخ ہونے پر ساتھیوں کو چاقو کے وار سے زخمی کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ کولکتہ کے علاقے نیو ٹاؤن میں پیش آیا جہاں امیت کمار نامی سرکاری ملازم نے اپنے دفتر…
فرانسیسی صدر نے ٹرمپ کے غزہ پلان کو مسترد کردیا
پیرس: فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ سے متعلق منصوبوں کو مسترد کر دیا۔خبر ایجنسی کے مطابق فرانسیسی صدر میکرون نے غزہ کے متعلق امریکی صدر ٹرمپ کے پیش کیے گئے منصوبوں کو…
عرب ممالک نے غزہ سے فلسطینیوں کی بیدخلی کا ٹرمپ کا منصوبہ مسترد کر دیا
قاہرہ، ریاض: عرب ممالک نے غزہ سے فلسطینیوں کی بیدخلی کا ٹرمپ کا منصوبہ مسترد کر دیا، سعودی عرب، عرب لیگ، اردن، مصر، شام اور دیگر ممالک برہم ہوگئے۔ مصر نے فلسطینیوں کو بے دخل کئے بغیر غزہ کی تعمیر…
غزہ کو خریدنے نہیں جا رہے، صرف انتظام سنبھالیں گے: ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن: اردن کے شاہ عبداللہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اردن کے شاہ عبداللہ کا استقبال کیا، دونوں رہنماؤں کے درمیان غزہ جنگ بندی پر تبادلہ ہوا۔ ٹرمپ نے کہا…
ایران نے ٹرمپ کے اشتعال انگیز بیانات پر سنگین نتائج سے خبردار کر دیا
نیویارک: اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب نے سلامتی کونسل کا خط لکھ کر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اشتعال انگیز بیانات کے سنگین نتائج ہونے سے خبردار کر دیا۔ ایرانی مندوب نے خط میں لکھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے دھمکی…
پیرس میں مودی کو ہزیمت کا سامنا، فرانسیسی صدر نے ہاتھ نہ ملایا
پیرس: پیرس میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو ہزیمت کا سامنا کرنا پڑ گیا۔فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے عالمی رہنماؤں سے ہاتھ ملاتے ہوئے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو نظر انداز کر دیا۔ ایمانوئل میکرون پیرس میں…