زراعت ,کامرس
سب سے زیادہ زرعی قرضے کس صوبے کو دیے گئے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آ باد:زرعی ترقیاتی بینک نے بتایا ہے کہ سب سے زیادہ زرعی قرضے پنجاب میں 124 ارب روپے کے دیے گئے جب کہ بلوچستان میں 2.7 ارب روپے کے قرضے دیے گئے۔ کے پنجاب میں قرضے دیئے گئے، خیبرپختونخوا…
حکومت کا ’’اڑان پاکستان‘‘ منصوبہ متعارف کروانے کا فیصلہ
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے ملکی جی ڈی پی گروتھ 9.8 فیصد تک لے جانے، شرح خواندگی 70 فیصد تک بڑھانے اور غربت میں 13 فیصد تک کمی لانے کے لیے ’’اڑان پاکستان‘‘ کے نام سے نیشنل اکنامک ٹرانسفارمیشن پلان 2024-25…
بیرون ملک سے آنیوالوں کو ایک سے زائد موبائل لانے کی اجازت مل گئی
اسلام آباد: چیئرمین ایف بی آر نے ایک سے زائد موبائل فون لانے پر پابندی کی تجویز پر عمل درآمد روک دیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین نے کسٹم کے بیگیج رولز 2006 میں مجوزہ ترامیم…
مہنگی بجلی، صارفین نے استعمال کم کردیا، فروخت میں 8 فیصد کمی
اسلام آباد: بجلی کے بڑھتے ہو ئے نرخوں کی وجہ سے صارفین نے استعمال کم کردیا، بجلی کی طلب اور فروخت میں مسلسل کمی ہورہی ہے۔وزارت توانائی کے مطابق رواں سال موسم سرما کے دوران بجلی کی طلب میں 8…
سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج کے ہندرڈ انڈیکس نے نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے ایک لاکھ 10 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد بھی عبور کرلی۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان رہا جس کے باعث…
عمران خان کی سول نافرمانی کی کال قابل عمل نہیں، پی ٹی آئی قیادت
اسلام آباد: عمران خان کی جانب سے سول نافرمانی کی تازہ ترین کال پارٹی کےلیے حیران کن ہے اور زیادہ ترکے خیال میں یہ قابل عمل نہیں ہے۔ زیادہ ترپارٹی رہنماؤں نے اپنے داخلی وٹس ایپ گروپ میں بات کرتے…
ایف بی آر نے شادی کی تقریبات پر بھی ٹیکس لگادیا
ٹیکس کی ادائیگی شادی ہال مالکان کے بجائے بکنگ کرانے والا کرے گا، ایف بی آر اور شادی ہال مالکان میں معاملات طے پاگئےایف بی آر نے شادی ہالز پر ود ہولڈنگ ٹیکس لاگو کردیا، ٹیکس ہال مالکان کے بجائے…
معاشی ٹیم کی کوششوں کے ثمرات آنا شروع ہو گئے ہیں: وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی ٹیم کی کوششوں کے ثمرات آنا شروع ہو گئے ہیں۔وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ڈیجیٹائزیشن سے متعلق اجلاس ہوا، وزیر…
اسٹاک ایکسچینج میں بلندیوں کے ریکارڈز جاری، انڈیکس ایک لاکھ 8ہزار پوائنٹس عبور کرگیا
کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس ایک لاکھ 8ہزار پوائنٹس کی نئی بلند سطح تک پہنچ گیا۔جمعرات کے روز بازارِ حصص میں کاروبار کا آغاز 705 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ…
معاشی استحکام کی بنیادوں کی مضبوطی کیلیے نجی شعبے کا کردار اہم ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد:وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں کمی آئی ہے، اب ہم نے معاشی استحکام کی بنیادوں کو مضبوط کرنا ہے جس میں نجی شعبے کا…