زراعت ,کامرس

اس کیٹا گری میں 223 خبریں موجود ہیں

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس میں بڑا اضافہ

کراچی: کاروباری ہفتے کے دوسرے روز منفی زون میں بند ہونے والی سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے کو مل رہی ہے۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر پاکستان سٹاک مارکیٹ کے 100…

پی ٹی آئی احتجاج، سٹاک مارکیٹ کریش کر گئی،سرمایہ کاروں کو اربوں کا نقصان

کراچی:پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث سٹاک مارکیٹ کریش کر گئی، جس سے سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے۔ نجی ٹی وی کےمطابق ملک میں جاری سیاسی صورتحال کے باعث سرمایہ کاروں کی عدم دلچسپی پر سٹاک مارکیٹ…

ایکنک کے اجلاس میں 10ترقیاتی منصوبوں کی منظوری

اسلام آباد : قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی (ایکنک) کے اجلاس میں 11ترقیاتی منصوبوں پر غور ہوا، 172.7بلین روپے کی لاگت کے 10منصوبوں کی منظوری دی۔نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آج اسلام آباد میں…

سولر پینلز کی طلب میں کمی کے باعث بیٹریوں کی قیمتوں میں بڑی کمی آگئی

لاہور:ملک میں بیٹریوں اور سولر پیننلز کی طلب میں کمی کے باعث قیمتوں میں ریکارڈ کمی دیکھی گئی ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق سولر پینل کی قیمتوں میں غیر معمولی کمی کے ساتھ سولر بیٹریوں کی قیمتوں میں قابل ذکر…

سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان برقرار، ہنڈرڈ انڈیکس میں 99 ہزار کی سطح پھر عبور

کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کا سلسلہ برقرار ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ کے ہنڈرڈ انڈیکس میں 457 پوائنٹس کا اضافہ ہو اہے جس کے بعد سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 98 ہزار 256 پوائنٹس پر…

پاکستان کی سعودی عرب سے درآمدات میں کمی، ایران پر انحصار مزید بڑھ گیا

اسلام آباد: رواں مالی سال کے دوران پاکستان کی سعودی عرب سے درآمدات میں کمی دیکھنے میں آئی اور پاکستان کا ایران سے درآمدات پر انحصار مزید بڑھ گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق جولائی تا اکتوبر سعودی عرب سے سالانہ بنیاد…

وزارت توانائی نے بجلی سہولت پیکیج کی تفصیلات جاری کر دیں

اسلام آباد: وزارت توانائی نے بجلی سہولت پیکیج کا اعلان کرتے ہوئے پیکیج کی تفصیلات جاری کر دیں۔بجلی سہولت پیکیج بارے نیپرا امیں درخواست دائر کر دی گئی، نیپرا اتھارٹی درخواست پر 26 نومبر کو سماعت کرے گی، نیپرا اتھارٹی…

دفاعی نمائش آئیڈیاز میں غیر ملکی کمپنیوں سے معاہدے طے پاگئے

کراچی: دفاعی نمائش آئیڈیاز میں غیر ملکی کمپنیوں سے معاہدے طے پاگئے۔نمائش میں غیر ملکی کمپنیوں سے معاہدے ہونے کے بعد پاکستان میں تیار کی گئی بم پروف گاڑیاں اب برآمد بھی کی جائیں گی۔ نجی شعبے کے تحت مسلح…

سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ سامنے آیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2500 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے…

شمسی توانائی کے زیادہ استعمال سے بجلی صارفین پر 200 ارب روپے کا بوجھ پڑنے کا انکشاف

اسلام آباد:سولر انرجی کے استعمال میں اضافے سے بجلی صارفین پر 200 ارب روپے سے زیادہ کا بوجھ پڑنے کا انکشاف ہوا ہے، سولر سسٹم کے غیر منظم استعمال اور تیز رفتار اضافے کی بدولت گرڈ کی بجلی استعمال کرنے…