زراعت ,کامرس
حکومت پنجاب نے نگہبان رمضان پیکج کیلئے آن لائن پورٹل اور ہیلپ لائن قائم کردی
لاہور: حکومت پنجاب نے رمضان پیکج کیلئے آن لائن پورٹل اور ہیلپ لائن بھی قائم کردی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت نگہبان رمضان پیکج سے متعلق اجلاس ہوا جس میں مختلف تجاویز اور سفارشات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس…
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 1600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس ایک لاکھ 15 ہزار پوائنٹس کی حد پر دوبارہ بحال ہوگیا۔کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز کاروبار کے آغاز پر ہی زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔ٹریڈنگ کے دوران سٹاک ایکسچینج میں 1600 سے…
سیلز ٹیکس قانون میں تبدیلی، ریفائنری سیکٹر میں سرمایہ کاری پر سوالیہ نشان
کراچی: سیلز ٹیکس قانون میں تبدیلی سے ریفائنری سیکٹر میں 6 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پر سوالیہ نشان لگ گیا۔آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، کونسل نے ریفائنری چیلنجز پر وزیر اعظم کو ہنگامی خط…
ایس آئی ایف سی کا تعاون اور ترسیلاتِ زر میں اضافہ کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں بہتری کا مظہر
اسلام آباد: پاکستان کا دسمبر 2024 میں کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس 582 ملین ڈالر، معیشت میں نئے انقلاب کی علامت ہے۔خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کا تعاون اور ترسیلاتِ زر میں اضافہ کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں بہتری…
سونا مزید ہزاروں روپے مہنگا، قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
کراچی:عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 29 ڈالر اضافے کیساتھ 2772 ڈالر ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی…
تعلیم، ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری سے ماہر افرادی قوت تیار کرسکتے ہیں: جام کمال
اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ تعلیم اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے ذریعے ہم ایک ماہر افرادی قوت تیار کر سکتے ہیں۔ وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے عالمی یوم…
پاکستان پوسٹ کا پانچ سالوں میں 50 ارب سے زائد خسارے کا انکشاف
اسلام آباد: پاکستان کا قومی ادارہ پاکستان پوسٹ شدید مالی مشکلات کا شکار ہے، پانج سالوں کے دوران قومی ڈاک کے اخراجات آمدن سے نوے فیصد بڑھ گئے ہیں۔ دستیاب دستاویزات کے مطابق پاکستان پوسٹ کا پانچ سالوں میں پچاس…
او جی ڈی سی ایل نے خام تیل ذخائر کی پیداوار میں اضافے کا اعلان کر دیا
کراچی: آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) نے خام تیل ذخائر کی پیداوار میں اضافے کا اعلان کردیا۔آئل اینڈ گیس ڈوپلپمنٹ کمپنی نے خام تیل کی پیداوار میں اضافے کی تفصیلات پاکستان سٹاک ایکسچینج کو بھجوا…
مہنگی بجلی اور کاروباری مشکلات سے ٹیکسٹائل انڈسٹری کے 33 فیصد یونٹ بند
اسلام آباد: ملک کا سب سے زیادہ برآمدات کرنے والا سیکٹر ٹیکسٹائل مشکلات کا شکار ہے۔مہنگی بجلی اور کاروباری مشکلات کے باعث ٹیکسٹائل انڈسٹری کو بڑا دھچکا لگا، ملک میں ٹیکسٹائل انڈسٹری کے 33 فیصد یونٹس بند ہو چکے ہیں۔…
ایف بی آر کیلئے گاڑیوں کی خریداری فوری روکی جائے، چیئرمین سینیٹ کمیٹی کا وزیرخزانہ کو خط
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین سلیم مانڈوی والا نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کو ایف بی آر افسران کے لیے گاڑیوں کی خریداری روکنےکے لیے خط لکھ دیا۔ چیئرمین قائمہ کمیٹی نے وزیر خزانہ کو…