زراعت ,کامرس

اس کیٹا گری میں 223 خبریں موجود ہیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

کراچی: ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 5 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ذرائع تیل کمپنیر کے مطابق 16 نومبر سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 58 پیسے اضافے…

آئی ایم ایف وفد کی وزارت خزانہ آمد، وفاقی وزیر محمد اورنگزیب سے ملاقات

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے وفد نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کی۔آئی ایم ایف مشن چیف نیتھن پورٹر کی قیادت میں وفد وزارت خزانہ پہنچا اور وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ابتدائی ملاقات کی،…

آئی ایم ایف کے مطالبات کم نہ ہوسکے ، پاکستان سے ڈومورکا مطالبہ کردیا

اسلام آباد: وزیر خزانہ کی سربراہی میں اعلیٰ سطح پر مذاکرات کے آغاز کے ساتھ ہی پاکستان نے پیر کے روز آئی ایم ایف کو مطلع کیا کہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران ٹیکس مشینری نے…

ایئرپیوریفائر ز کی طلب میں اضافہ، قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں سموگ سے بچاؤ کے لیے شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت جتن کرنا شروع کردیئے۔گزشتہ سالوں کی نسبت رواں برس ایئر پیوریفائرز کی ڈیمانڈ میں اضافہ ہو گیا، مانگ میں اضافے کے ساتھ ہی…

نجی شعبوں کو وسعت دینے کی ضرورت ہے، وزیر خزانہ

کراچی: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ نجی شعبوں کو وسعت دینے کی ضرورت ہے۔کراچی میں سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) اسٹارٹ اپ سمٹ سے ویڈیو خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب…

آئی ایم ایف مشن پاکستان پہنچ گیا،ٹیکس وصولیوں پر بریفنگ

اسلام آباد:آئی ایم ایف کا مشن پاکستان پہنچ گیا، جسے ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس میں ٹیکس وصولیوں پر بریفنگ دی گئی ہے۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا مشن پاکستان پہنچ گیا…

بجلی چوری میں ملوث ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے ملازمین کی برطرفی کا فیصلہ

اسلام آباد:قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ حکومت نے بجلی چوری میں ملوث ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے سیکڑوں ملازمین کو برطرف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایڈیشنل سیکرٹری پاور ڈویڑن نے اجلاس کے دوران…

بیرون ملک پاکستانی گروپ نے پی آئی اے کی خریداری کیلئے نئی پیشکش کردی

کراچی:بیرون ملک مقیم پاکستانی گروپ نے پی آئی اے کی خریداری کیلئے 125 ارب روپے کی پیشکش کا دائرہ مزید بڑھادیا۔ النہانگ گروپ نے وزیرنجکاری، وزیرہوا بازی، وزیر دفاع سمیت دیگر متعلقہ حکام کو ایک اور مراسلہ ارسال کیا ہے…

چینی کی قیمت میں 32 روپے کلو کمی، دالیں بھی سستی

لاہور کی اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمت 32 روپے کم ہو کر 157 سے 125 روپے پر آگئی۔ چیئرمین ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن رؤف ابراہیم کا کہنا ہے کہ دالوں کی قیمتیں بھی 25سے75 روپے تک کم ہوئی…

آئی ایم ایف شرائط کو پورا کرنے کیلئے پنجاب میں زرعی سپر ٹیکس لگانے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے کی شرائط کے تحت صوبے میں بڑے زمینداروں پرزرعی ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔آئی ایم ایف کی شرائط کو پورا کرنے کے لیے پہلی مرتبہ پنجاب میں زراعت سے بھاری آمدن حاصل…