زراعت ,کامرس

اس کیٹا گری میں 161 خبریں موجود ہیں

امریکی صدر کے ایک بیان سے بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ

واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن کے ایرانی تیل کی صنعت پر اسرائیلی حملے کے ممکنہ منصوبے پر تبصرے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ جب صدر بائیڈن سے اسرائیل کے…

مشرق وسطیٰ کشیدگی سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان لڑائی میں شدت آ جانے سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بھی بڑھ گئی ہیں۔ ساتھ ہی ساتھ سرمایہ کاروں کو سپلائی کی فکر بھی لاحق ہوگئی ہے۔ خام تیل کی سپلائی…

رواں مالی سال مہنگائی کی شرح 11.5فیصد رہنے کا امکان

اسلام آباد: گورنر اسٹیٹ بینک محمد جمیل نے کہا ہے کہ رواں مالی سال مہنگائی کی شرح 11.5فیصد رہنے کا امکان ہے، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ صفر سے ایک فیصد رہنے کی توقع ہے۔ میڈیا کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک محمد…

غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر 26 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکے ہیں

لاہور: وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر26ماہ کی بلند ترین سطح پر کھڑے ہیں،پاکستانی روپے کی قدر مستحکم ہے۔ میڈیا کے مطابق کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں وزیرخزانہ نے…

آئی ایم ایف پروگرام کیلئے سعودی عرب، چین اور امارات نے مدد کی

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کیلئے سعودی عرب، چین اور امارات نے مدد کی ، برادر ملک حصہ نہ ڈالتے تو آئی ایم ایف پروگرام کا ملنا مشکل تھا، پالیسی ریٹ…

توانائی، انفراسٹرکچر، زراعت اور ٹیکنالوجی جیسے شعبوں میں سرمایہ کاری کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان کی پارلیمنٹ خاص طور پر سینیٹ شنگھائی تعاون تنظیم کے فریم ورک کے تحت تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے لئے پرعزم ہے۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا…

گندم، چینی سمیت اہم اجناس کی 50 فیصد برآمدات گوادر بندرگاہ سے کرنے کی منظوری

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں چینی برآمد کمیٹی کی رپورٹ کابینہ کے سامنے پیش کی گئی۔ اعلامیے کے مطابق کابینہ نے چینی کی برآمدات سے حاصل ہونے والے زرمبادلہ، گنے کے کاشتکاروں کو ملنے…

شرح سود میں 2فیصد کمی، سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کااعلان کردیا۔مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود میں 2 فیصد کمی کردی،شرح سود 19.50 فیصد سے کم ہوکر 17.50 فیصد کردی گئی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہاکہ مہنگائی کی شرح میں…

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں کریش کر گئیں

نیویارک: عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں کریش کر گئیں، برطانوی اور امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمتیں تقریباً 3 سال بعد 70 ڈالرز کی سطح سے نیچے آ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کی کمی

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں ہفتے کو سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ رک گیا۔ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 21 ڈالر کی کمی سے 2,497 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں کمی…