زراعت ,کامرس
صنعت کاروں کا مزید آئی پی پیز سے معاہدے منسوخ کرنے کا مطالبہ
لاہور: صنعت کاروں نے کہا ہے کہ مزید آئی پی پیز سے معاہدے منسوخ کیے جائیں تو بجلی دس روپے فی یونٹ مزید سستی ہو گی۔آئی پی پیز ایشو پر فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس کے ریجنل چیئرمین ذکی…
سونے کا بھاؤ ملکی اور عالمی منڈیوں میں تاریخی بلندی پر
سونے کا بھاؤ ملکی اور عالمی منڈیوں میں تاریخی بلندی پر پہنچ گیا۔ ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی…
وفاقی کابینہ نے مزید 5 لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری دیدی
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ سےچینی برآمد کرنےکی سمری کی منظوری سرکولیشن کے ذریعے لی گئی۔ حکومتی ذرائع نے بتایا ہے کہ قیمتیں مقررہ بنچ مارک سےبڑھنے پرچینی کی برآمد فوری منسوخ کی جائےگی، چینی کی برآمد شوگر ملز مالکان…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی
وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کےلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد وبدل کا اعلان کردیا۔ وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، پیٹرول کی قیمت 247 روپے 3 پیسے فی لیٹر پر…
زرعی شعبے کو ڈی ریگولیٹ کرنے کی بڑی سازش چل رہی ہے: بلاول بھٹو
کراچی میں بینظیر ہاری کارڈ کے اجرا کی تقریب سے خطاب ہوئے ان کا کہنا تھا کہ خواتین کی مالی مدد کرنے پر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کو عالمی پذیرائی ملی، ہم نے غریب عوام،کسانوں، خواتین کو حقوق دیے۔ انہوں…
انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ، اوپن مارکیٹ میں سستا ہوگیا
پاکستانی روپے کے مقابلے انٹربینک میں امریکی کرنسی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی ) کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز…
آج کے مخالفین ماضی میں وفاقی آئینی عدالت کی حمایت کر چکے: بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آج کے مخالفین ماضی میں وفاقی آئینی عدالت کی حمایت کر چکے ہیں۔ ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 2007ء سے ہر الیکشن میں عدالتی اصلاحات…
پیٹرولیم ڈیلرز نے منافع فیصد کے حساب سے مقرر کرنے کا مطالبہ کردیا
پیٹرولیم ڈیلرز نے پٹرول پمپس منافع میں اضافے کی حکومتی تجویز مسترد کردی۔ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 1.35 روپے فی لیٹر اضافہ ناکافی قرار دے دیا، پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے سیکرٹری پیٹرولیم سمیت دیگر حکام کو خط لکھ…
گندم کا ذخیرہ ختم ہو رہا ہے، پنجاب میں آٹا مہنگا کر دیا گیا
لاہور: “گندم کا ذخیرہ ختم ہو رہا ہے”، پنجاب میں آٹے مہنگا کر دیا گیا، 2 ہفتوں کے دوران پنجاب میں گندم کی فی من قیمت میں 300 روپے اضافہ ہونے سے فلار ملز نے آٹے کی قیمت میں بھی…
ای سی سی کی جانب سے 5 لاکھ میٹرک ٹن اضافی چینی برآمد کرنے کی منظوری
اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے شوگر ملز کے لیے نئے کرشنگ سیز کی تاریخ طے کرتے ہوئے 5 لاکھ میٹرک ٹن اضافی چینی برآمد کرنے کی منظوری دے دی۔وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی…