زراعت ,کامرس
سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد حیران کن کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد حیران کن کمی دیکھی گئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 5 ہزار 400 روپے کی کمی ہوئی…
پاکستان پر منی بجٹ لانے کیلئے دبا ؤبڑھ گیا
اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے کی جانب سے دیے گئے اہداف پورے نہ ہونے پر آئی ایم ایف کا مددگار مشن منی بجٹ لانے پر حکومت سے مذاکرات کرنے کیلئے آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گا۔ پاکستان کی جانب…
عوام کیلئے خوشخبری ، بجلی کی قیمتوں میں بڑ ا ریلیف دینے کی تیاریاں
اسلام آباد ،وفاقی حکومت بجلی کے استعمال میں اضافے کیلئے ونٹر پیکج لانے کے منصوبے پر غور کر رہی ہے۔ذرائع کے مطابق ونٹر پیکج کے تحت صارفین کو ریلیف دے کر بجلی استعمال بڑھانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی…
ایف بی آر کا تاجر دوست اسکیم میں بڑی تبدیلیوں کا عندیہ
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) تاجر دوست اسکیم میں بڑی تبدیلیاں لانے کا عندیہ دے رہا ہے۔ادارہ چھوٹے خوردہ فروشوں یا تاجروں سے ٹیکس وصول کرنے کے بجائے معتبر معلومات کی بنیاد پر بڑے خوردہ فروشوں…
ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے ملکی معیشت مستحکم ہونے لگی
اسلام آباد: ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے توانائی کے شعبے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے جس سے ملکی وسائل پر انحصار کے ذریعے ملکی معیشت مستحکم ہو رہی ہے۔ معیشت کا استحکام خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل…
مرغی ،دالوں کی قیمتوں میں اضافہ، وزیر خزانہ نے دکانداروں کوخبر دار کر دیا
کراچی: وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم درست سمت میں جارہے ہیں تاہم طویل سفر باقی ہے۔کراچی میں ہونے والے فیوچر سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ ہم صحیح سمت میں جارہے ہیں،…
اسٹاک مارکیٹ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ، انڈیکس نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا ، کاروبار کے…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی ، انڈیکس 92 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا
کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر تیزی کا رجحان ہے اور انڈیکس ایک بار پھر 92ہزار کی سطح عبور کرگیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بازارِ حصص میں 41 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ مارکیٹ کا آغاز ہوا تو کے…
پنجاب: مزدور کی کم سے کم ماہانہ اجرت 37 ہزار کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
لاہور: پنجاب حکومت نے مزدور کی کم سے کم ماہانہ اجرت 37 ہزار روپے کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔پنجاب حکومت نے ماہانہ اجرت شیڈول جاری کردیا، حکومت کی جانب سے مزدور کی کم از کم اجرت37 ہزار روپے لاگو کردی…
نیپرا نے کراچی والوں کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی
اسلام آباد:نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی مہنگی کردی۔ نیپرا کی جانب سے کراچی کے شہریوں کے لیے 40 پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی ہونے کا نوٹیفیکشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے…