زراعت ,کامرس

اس کیٹا گری میں 112 خبریں موجود ہیں

پنجاب: مزدور کی کم سے کم ماہانہ اجرت 37 ہزار کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور: پنجاب حکومت نے مزدور کی کم سے کم ماہانہ اجرت 37 ہزار روپے کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔پنجاب حکومت نے ماہانہ اجرت شیڈول جاری کردیا، حکومت کی جانب سے مزدور کی کم از کم اجرت37 ہزار روپے لاگو کردی…

نیپرا نے کراچی والوں کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی

اسلام آباد:نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی مہنگی کردی۔ نیپرا کی جانب سے کراچی کے شہریوں کے لیے 40 پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی ہونے کا نوٹیفیکشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے…

اسٹیٹ بینک کا شرح سود میں ڈھائی فیصد کمی کا اعلان

کراچی:اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ڈھائی فیصد کمی کردی جس کے بعد شرح سود 15 فیصد کی سطح پر آگئی۔اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا جس کے مطابق شرح سود میں مزید ڈھائی فیصد کمی کردی گئی…

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا

کراچی: سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے سے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ہوگیا، ہنڈرڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ٹریڈنگ کے دوران سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ریکارڈ کی…

رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں تجارتی خسارے میں کمی ریکارڈ

اسلام آباد ،ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں تجارتی خسارے میں 5.19 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار مطابق رواں مالی سال کے پہلے 4…

پاکستان میں مہنگائی 4 سال کی کم ترین سطح پر

اسلام آباد: پاکستان کی افراط زر 4 سال کی کم ترین سطح پر لیکن دباﺅ برقرار، تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ شرح میں کٹوتی کی ضرورت، طویل بلند شرح سود ترقی کو روک سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اکتوبر…

آئی ایم ایف کا شارٹ فال پورا کرنے کیلئے منی بجٹ کا مطالبہ

اسلام آباد: ٹیکس اہداف میں ناکامی کے باعث آئی ایم ایف نے شارٹ فال پورا کرنے کیلئے منی بجٹ لانے کا مطالبہ کر دیا۔ایف بی آر ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ نے ورچوئل بات چیت کے دوران ایف بی…

آئی ایم ایف نے معاشی اشاریوں پر اپنی پیشگوئیوں پر نظرثانی کرلی

اسلام آباد،عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف ) نے معاشی اشاریوں پر اپنی پیش گوئیوں پر نظرثانی کرلی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیاہے کہ آئی ایم ایف نے مالی سال 25-2024 کے لیے افراط…

اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ، ڈالر بھی سستا ہو گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدستور تیزی کا رجحان ، تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت بھی کم ہو گئی۔کاروباری ہفتے کے پانچویں روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز منفی زون میں ہوا تاہم تھوڑی دیر…

مقامی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کے بھاو میں 2500 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ 2 لاکھ 84 ہزار 700 روپے کا ہو گیا۔ سونا مزید 2 ہزار روپے مہنگا ، قیمت تاریخ کی…