زراعت ,کامرس

اس کیٹا گری میں 116 خبریں موجود ہیں

آن لائن فراڈ عروج پر ، پاکستانی اربوں سے محروم

اسلام آباد: پاکستان میں آن لائن فراڈ عروج پر ، یومیہ چار سو سے زائد فراڈ ہونے لگے۔ ہم انویسٹی گیشن ٹیم نے پاکستان میں چھ سو ارب کا آن لائن فراڈ کا پتہ لگایا ہے۔حکام کے مطابق آن لائن…

کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں فی کلو 80 روپے تک کا اضافہ

لاہور:ملک بھر میں کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں 20 روپے سے 80 روپے تک کا اضافہ ہو گیا ہے۔نجی ٹی وی نے مارکیٹ ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے قیمتوں میں اضافے کی رپورٹ جاری کی، برانڈڈ گھی کی…

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ، ڈالر کی قیمت میں بھی کمی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر بھی مسلسل گراوٹ کا شکار ہے۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا…

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد: مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے خوش خبری سامنے آئے گی، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔یکم نومبر سے اگلے پندرہ روز کے لیے 2 سے 3 روپے فی لیٹر تک پٹرولیم مصنوعات کی…

پاکستان سٹاک ایکسچینج اتار چڑھاؤے بعد مثبت زون میں بند

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج دن بھر اتار چڑھاؤکے بعد مثبت زون میں بند ہو گئی۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ہی زبردست تیزی دیکھنے میں ائی، ٹریڈنگ کے دوران 1000 سے زائد پوائنٹس اضافے…

آئی ایم ایف پیکج کے بعد پاکستان کو عالمی مالیاتی اداروں سے بھی فنڈز کی راہ ہموار

اسلام آ باد: آئی ایم ایف سے پاکستان کو 7 ارب ڈالرز کا نیا قرض پروگرام ملنے کے بعد دیگر عالمی مالیاتی اداروں سے بھی فنڈز کی راہ ہموار ہوگئی۔پاکستان کو ایشیائی ترقیاتی بینک سے 4 سالوں کے دوران بجٹ…

سونے کی فی تولہ قیمت میں دو ہزار روپے کا اضافہ

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت22ڈالر کے اضافے سے 2748ڈالر کی سطح پر آگئی۔ اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 2000 روپے کے…

گورنر اسٹیٹ بینک نے عوام کو خو شخبر ی دیدی

کراچی: گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ معیشت درست سمت پر گامزن ہے جب کہ مہنگائی کم اور معاشی سرگرمیاں بحال ہو رہی ہیں۔واشنگٹن میں گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی آئی ایم ایف اور عالمی سرمایہ…

نیب کا 6 ماہ میں 4 کھرب سے زائد لوٹی رقم بازیاب کرا کر نیا ریکارڈ

اسلام آباد: نیب اصلاحات ، ارکان پارلیمنٹ ،سرکاری افسروں اور کاروباری شخصیات کیلئے احتساب سہولتی مراکز کا قیام 6 ماہ میں 4 کھرب سے زیادہ لوٹی گئی رقوم کی بازیابی سے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا گیا۔کراچی اور سکھر میں…

پی ایس ایکس میں تاریخ ساز دن، انڈیکس 90 ہزار کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس نے 90 ہزار کی سطح عبور کرکے نئی تاریخ رقم کردی۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کے روز کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اور پہلے کاروباری سیشن کے دوران 100 انڈیکس کا…