صحت
بھارت میں 6 سالہ بچے کے گردے کامیاب آٹو ٹرانسپلانٹ
نئی دہلی کے ایک نجی ہیلتھ کیئر سینٹر نے بائیلیٹرل ولمز ٹیومر (بچوں کو متاثر کرنے والا نایاب گردوں کے کینسر) میں مبتلا 6 سالہ ازبک بچے کے گردے کا کامیاب آٹو ٹرانسپلانٹ کیا ہے۔ تشویش ناک حالت میں مبتلا…
آپ کا بستر، جراثیم کا مسکن، اسے کیسے صاف کیا جائے؟
دن بھر کی تھکاوٹ کے بعد جس بستر پر آپ پُرسکون نیند کے مزے لیتے ہیں وہ صرف آپ کی پسندیدہ جگہ نہیں بلکہ لاکھوں جراثیموں، پھپوندی کے ذرات، عام آنکھ سے نظر نہ آنے والے کیڑوں اور وائرسز کی…
پٹھوں میں چھپی چربی دبلے پتلے لوگوں میں بھی ہارٹ اٹیک کا خطرہ بن سکتی ہے
دبلے پتلے لوگوں میں بھی مہلک ہارٹ اٹیک کا خطرہ ممکنہ طور پر ہوسکتا ہے اسکی وجہ پٹھوں میں چھپی ہوئی چربی ہوتی ہے۔ ہارورڈ میڈیکل اسکول امریکا کے محققین نے پٹھوں میں چھپی اس چربی کا موازنہ گائے کے…
زیادہ دیر بیٹھے رہنے سے ریڑھ کی ہڈی پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
ماہرین نے زیادہ دیر بیٹھے رہنے سے ریڑھ کی ہڈی پر ہونے والے منفی اثرات سے متعلق تحقیق جاری کردی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ کرسیوں پر غلط انداز سے گھنٹوں تک بیٹھنا ریڑھ کی ہڈی کے امراض میں اضافے…
مصنوعی گیس سونگھنے سے دماغی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ماہرین کی تحقیق سامنے آگئی
ماہرین کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کی کارکردگی کو بہتر کرنے کے لیے سانس میں گیس کو جسم میں لینا الزائمرز بیماری سے لڑنے کا ایک نیا طریقہ ہوسکتا ہے۔ سائنس دانوں کو ایک تحقیق میں معلوم ہوا کہ سانس…
امریکی ایف ڈی اے نے کھانوں میں سرخ رنگ نمبر 3 کے استعمال پر پابندی عائد کر دی
امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے کھانوں، مشروبات اور نگلے جانے والی ادویات میں سرخ رنگ نمبر تین کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ فیصلہ اس تحقیق کے 30 سال بعد کیا گیا ہے…
پانی قدرت کی لیبارٹری میں بنی قیمتی دوا
انسان کو زندہ رہنے کے لئے تین بنیادی چیزیں درکار ہوتی ہیں:خوراک، آکسیجن اور پانی۔دیگر چیزیں بھی ہیں۔خوراک سے غذائیات اور توانائی پا کر ہمارے خلیے زندہ رہتے ہیں۔اسی طرح ان خلیوں اور ہمارے جسمانی نظام کے دیگر باسیوں مثلاً…
روزانہ ایک گلاس دودھ کونسے خطرناک کینسر کا خطرہ کم کردیتا ہے؟
برطانیہ میں ہوئی ایک بڑی تحقیق میں اس بات کا ثبوت ملا ہے کہ جن لوگوں کی خوراک میں روزانہ ایک گلاس دودھ کے برابر کیلشیم ہوتا ہے، ان میں آنتوں کے کینسر کا خطرے کم ہوتا ہے۔ محققین نے…
حمزہ فاؤنڈیشن ویلفیئر تھیلیسیمیا سینٹر اینڈ بلڈ ٹراسفیوژن سروسز کےپی کا ایک باوقار ادارہ
حمزہ فاؤنڈیشن ویلفیئر تھیلیسیمیا سینٹر اینڈ بلڈ ٹراسفیوژن سروسز پشاور،صوبہ خیبر پختونخواہ کا ایک باوقار فلاحی ادارہ ہے۔ حمزہ فاونڈیشن 2006 سےدکھی انسانیت کی خدمت کیلئے مصروف عمل ہے،اس فلاحی ادارے کا واحد مقصد دکھی انسانیت، خصوصا ً خون کی…
100 افراد کے ٹیسٹ ہوئے، 7 میں کورونا مثبت آیا: صوبائی وزیر صحت سندھ
وزیرِ صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا کہنا ہے کہ کراچی میں 100 افراد کے ٹیسٹ ہوئے، 7 میں کورونا مثبت آیا ہے۔ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا کہنا ہے کہ موسمی فلو اور انفلوئنزا میں مبتلا لوگوں کا احتیاطاً کورونا…