صحت
نمونیا و ہیپاٹائٹس کی ادویات فراہمی کیس، ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی سے رپورٹ طلب
سپریم کورٹ نے نمونیا اور ہیپاٹائٹس کی ادویات کی فراہمی کے کیس میں ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی سے رپورٹ طلب کر لی۔ عدالت میں نمونیہ اور ہیپاٹائٹس کی ادویات کی فراہمی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے کہا کہ…
شام5 بجے کے بعد کھانا کھانے سے صحت پر کیسے اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
ماہرین کا کہنا ہے کہ شام 5 بجے کے بعد روزمرہ کیلوریز کے کم از کم 45 فی صد حصے کا لیا جانا جسم کے بلڈ شوگر کی سطح کو قابو رکھنے صلاحیت کو نقصان پہنچاتا ہے۔ ماہرین کی تحقیق…
کینسر کے مریضوں میں بقا کی شرح بڑھ گئی
ماہرین نے پایا ہے کہ پھیپھڑوں کے کینسر میں متبلا اب زیادہ لوگ طویل عرصے تک زندہ رہ رہے ہیں۔ امریکا میں سب سے مہلک کینسر پھیپڑوں کا کینسر ہے تاہم ایک نئی رپورٹ جو ریاست بہ ریاست کینسز کیسز…
امریکا میں بچے میں برڈ فلو کا پہلا کیس سامنے آگیا
امریکا کی ریاست کیلی فورنیا سے تعلق رکھنے والے ایک بچے میں صحت حکام نے برڈ فلو کی تصدیق کی ہے۔ یہ امریکہ میں کسی بچے میں رپورٹ ہونے والا پہلا کیس ہے۔ امریکہ میں بیماریوں کے کنٹرول اور روک…
بلوچستان، محکمہ صحت میں ڈاکٹرز کی ساڑھے 3 ہزار پوسٹیں خالی ہونے کا انکشاف
بلوچستان کے محکمہ صحت میں ڈاکٹروں کی 3530 پوسٹیں خالی ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ صوبے میں اسپیشلسٹ ڈاکٹروں کی 600 پوسٹوں میں 420 پوسٹیں خالی پڑی ہیں، پورے صوبے میں صرف 180ماہر ڈاکٹرز خدمات انجام دے رہے ہیں، صوبے…
ایڈز سے متاثرہ مریضوں کو ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
ڈائیلسز کے دوران ایڈز پھیلنے کے مجرمانہ غفلت پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سخت ایکشن لیتے ہوئے نشتر ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر محمد کاظم سمیت6 ڈاکٹر وں اور ہیڈنرس کومعطل کر دیا اورسیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ…
نیورا لنک کی ڈیوائس کینیڈا کے معذور انسانوں پر آزمائی جائے گی
ایلون مسک کی ٹیلی پیتھی میڈیکل ڈیوائس کمپنی ’نیورالنک‘ نے تصدیق کی ہے کہ کینیڈا کی وزارت صحت نے ان کی ڈیوائس وہاں کے 6 معذور انسانوں پر آزمانے کی اجازت دے دی۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق نیورا…
انڈس ہسپتال ہیلتھ نیٹورک نوکنڈی ضلع چاغی کے عوام کے لیے امید کی کرن
ضلع چاغی کے نوکنڈی جیسے پسماندہ علاقے میں حکومت بلوچستان اور ریکوڈک مائننگ کمپنی کے زیر اہتمام چلنے والاجدید طبی سہولیات سے آراستہ انڈس ہسپتال ہیلتھ نیٹورک نوکنڈی کا افتتاح 25جون2024 میں کیا گیا،جوچاغی کی عوام کے لیے کسی نعمت…
پنجاب: اسموگ سے مزید 61 ہزار افراد پھیپھڑوں کے امراض میں مبتلا
لاہور سمیت پنجاب بھر میں اسموگ کے باعث سائینس کی بیماریاں تیزی سے پھیل رہی ہیں۔ محکمۂ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 61 ہزار 24 افراد پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا ہوئے۔ صوبے بھر میں دمے کے…
دماغی رسولیوں کی تشخیص اور اے آئی
ایم آر آئی سے حاصل ہونے والی تصاویر میں دماغی ٹیومر کا سراغ لگانے میں مصنوعی ذہانت کے ماڈل کی صلاحیت وقت کے ساتھ بہتر ہو رہی ہے۔ جان ہوپکنز میڈیسن کے مطابق اب تک 150 سے زیادہ اقسام کے…