صحت
نیند کی ایسی بیماری جو ابدی نیند سلادیتی ہے
نیند کی بیماریوں کی بہت سی شکلیں ہیں لیکن سب سے زیادہ مہلک Fatal familial insomnia (ایف ایف آئی) ہے۔ یہ بیماری ہر سال ایک اندازے کے مطابق 1 سے 2 افراد کو متاثر کرتی ہے۔ ایف ایف آئی والدین…
ملک کو پولیو فری بنانے کیلئے پشاور انتظامیہ کا بڑا فیصلہ
ملک کو پولیو وائرس فری بنانے کے لئے پشاور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا، شادی ، پیدائش ، طلاق اور انتقال کے سرٹیفیکٹ کو ضلعی ہیلتھ آفیسر کے این او سی کے ساتھ مشروط کردیا۔ پولیو…
فضا میں موجود پلاسٹک کے ذرات سے کینسر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، تحقیق
امریکی تحقیق کے مطابق فضا میں موجود پلاسٹک کے ننھے ذرات سے مخصوص اقسام کے کینسر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ امریکی ماہرین نے حال ہی میں ایک طبی تحقیق کی ہے، جس میں اس بات کا جواب تلاش کیا…
موسم سرما میں بعض افراد کو الرجی اور خارش کیوں ہوتی ہے؟
سردیوں کے موسم میں جلد کے خشک اور مرجھانے سے جہاں بعض افراد کو چڑ چڑاپن اور الجھن ہوجاتی ہے، وہیں بعض افراد خارش کا شکار بھی بن جاتے ہیں۔ سردیوں میں جسم کو خشک ہونے سے بچانے کے لیے…
چائے کی پتی سے الزائمر کی تشخیص
پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر عنبر عباس نیو کاسل یونیورسٹی، برطانیہ سے بطور ریسرچ اسکالر وابستہ ہیں۔انہوں نے آکسفورڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں کے ساتھ مشترکہ تحقیق میں چائے کی استعمال شدہ پتی کے پھوک سے گریفین کوانٹم ڈانس تیار کیے، جنہیں پانی…
نوزائیدہ بچوں کی پہلی تقریر دل کی صحت سے منسلک ہوتی ہے، تحقیق
ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ بچے کا جذباتی آوازیں نکالنے کا آغاز کرنا دراصل اس بات کی علامت ہے کہ بچے کا دل تقریری صلاحیت کے ساتھ تال میل میں کام کر رہا ہے۔ ہیوسٹن…
پاکستان میں کم از کم 100 برنس اسپتال ہونے چاہئیں: کامران ٹیسوری
سول اسپتال برنس سینٹر کی 20 ویں سالگرہ کے موقع پر گورنر ہاؤس میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں بانی ارجمند اے قاضی، ڈاکٹر شائستہ آفندی رئیس اور محمد عبداللّٰہ فیروز کے علاوہ کئی ممالک کے قونصل…
شہد اور دار چینی کے استعمال سے موٹاپا اور گلے کی خرابی دور
موٹاپے سے آج کل بہت لوگ پریشان نظر آتے ہیں۔شہد اور دار چینی کے ذریعے وزن باآسانی کم کیا جا سکتا ہے۔ایک گلاس اُبلے ہوئے پانی میں ایک چٹکی دار چینی پاؤڈر۔اس میں ایک چھوٹا چمچ شہد ملا کر روزانہ…
یوگنڈا: “ڈِنگا ڈِنگا” وائرس کی وبا کے پھیلنے کے ساتھ احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل
یوگنڈا: یوگنڈا میں ایک پُراسرار وائرس “ڈِنگا ڈِنگا” پھیلنے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق، یوگنڈا کے ضلع بنڈی بوگیو میں تقریباً 300 افراد اس پُراسرار بیماری سے متاثر ہوئے ہیں، جسے مقامی طور پر “ڈِنگا…
ڈی ٹاکس جوسز کیا ہیں؟ کیسے تیار کیے جاتے ہیں؟
صحت مند رہنے کے لیے ضروری ہے کہ آپ صحت مند غذا کا انتخاب کریں۔ اپنی روز مرہ کی ڈائٹ میں غذائیت سے بھرپور پھل اور سبزیوں کو شامل کریں، لیکن آرگینک اشیاء کی فراہمی میں کمی کی وجہ سے…