صحت

اس کیٹا گری میں 331 خبریں موجود ہیں

ایک اور بچہ پولیو سے متاثر، مجموعی تعداد 56 ہوگئی

پاکستان میں ایک اور بچہ پولیو سے متاثر ہوگیا، وائرس سے متاثرہ بچوں کی تعداد 56 ہوگئی۔ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درازندہ میں 27 مہینے کا بچہ پولیو سے متاثر ہوا ہے۔ ڈی آئی خان…

المونیئم فوئل کے حیرت انگیز طبی فوائد

المونیم فوئل ویسے تو کئی کاموں میں استعمال ہوتا ہے بشمول کسی کھانے کی ڈش کو محفوظ کرنے کیلئے تاہم بہت کم لوگ اس کے طبی فوائد سے باخبر ہونگے۔ درج ذیل انہی فوائد کا ذکر کیا جارہا ہے۔ ٹھنڈ…

پنجاب حکومت نے اسموگ پابندیوں میں مزید نرمی کردی

پنجاب حکومت نے اسموگ پابندیوں میں مزید نرمی کردی۔ زگ زیگ ٹیکنالوجی پر بھٹے بھی کام کرسکیں گے، سرکاری ونجی دفاتر کو سو فیصد عملے کے ساتھ کام کرنے کی اجازت بھی مل گئی۔ ڈی جی ماحولیات ڈاکٹر عمران حامد…

نہار منہ کن پھلوں کا استعمال کیا جا سکتا ہے؟

طبی ماہرین تجویز کرتے ہیں کہ اپنی روز مرہ کے معمول میں پھلوں اور خُشک میوہ جات کو بھی شامل کیا جانا چاہیے۔ پھلوں اور خشک میوہ جات کے استعمال سے انسان خود کو توانا، تر و تازہ اور فرحت…

اے آئی ٹیک سے پیشاب کا تجزیہ پھیپھڑوں کی بیماری کی تشخیص کے لیے کارگر

ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ مصنوعی ذہانت(اے آئی) کی مدد سے پیشاب کے نمونوں کا تجزیہ کرکے یہ اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ پھیپھڑوں کی دائمی بیماری میں مبتلا مریضوں میں علامات ظاہر ہونے سے سات دن…

نمونیا و ہیپاٹائٹس کی ادویات فراہمی کیس، ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی سے رپورٹ طلب

سپریم کورٹ نے نمونیا اور ہیپاٹائٹس کی ادویات کی فراہمی کے کیس میں ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی سے رپورٹ طلب کر لی۔ عدالت میں نمونیہ اور ہیپاٹائٹس کی ادویات کی فراہمی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے کہا کہ…

شام5 بجے کے بعد کھانا کھانے سے صحت پر کیسے اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

ماہرین کا کہنا ہے کہ شام 5 بجے کے بعد روزمرہ کیلوریز کے کم از کم 45 فی صد حصے کا لیا جانا جسم کے بلڈ شوگر کی سطح کو قابو رکھنے صلاحیت کو نقصان پہنچاتا ہے۔ ماہرین کی تحقیق…

کینسر کے مریضوں میں بقا کی شرح بڑھ گئی

ماہرین نے پایا ہے کہ پھیپھڑوں کے کینسر میں متبلا اب زیادہ لوگ طویل عرصے تک زندہ رہ رہے ہیں۔ امریکا میں سب سے مہلک کینسر پھیپڑوں کا کینسر ہے تاہم ایک نئی رپورٹ جو ریاست بہ ریاست کینسز کیسز…

امریکا میں بچے میں برڈ فلو کا پہلا کیس سامنے آگیا

امریکا کی ریاست کیلی فورنیا سے تعلق رکھنے والے ایک بچے میں صحت حکام نے برڈ فلو کی تصدیق کی ہے۔ یہ امریکہ میں کسی بچے میں رپورٹ ہونے والا پہلا کیس ہے۔ امریکہ میں بیماریوں کے کنٹرول اور روک…

بلوچستان، محکمہ صحت میں ڈاکٹرز کی ساڑھے 3 ہزار پوسٹیں خالی ہونے کا انکشاف

بلوچستان کے محکمہ صحت میں ڈاکٹروں کی 3530 پوسٹیں خالی ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ صوبے میں اسپیشلسٹ ڈاکٹروں کی 600 پوسٹوں میں 420 پوسٹیں خالی پڑی ہیں، پورے صوبے میں صرف 180ماہر ڈاکٹرز خدمات انجام دے رہے ہیں، صوبے…