صحت
نیورا لنک کی ڈیوائس کینیڈا کے معذور انسانوں پر آزمائی جائے گی
ایلون مسک کی ٹیلی پیتھی میڈیکل ڈیوائس کمپنی ’نیورالنک‘ نے تصدیق کی ہے کہ کینیڈا کی وزارت صحت نے ان کی ڈیوائس وہاں کے 6 معذور انسانوں پر آزمانے کی اجازت دے دی۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق نیورا…
انڈس ہسپتال ہیلتھ نیٹورک نوکنڈی ضلع چاغی کے عوام کے لیے امید کی کرن
ضلع چاغی کے نوکنڈی جیسے پسماندہ علاقے میں حکومت بلوچستان اور ریکوڈک مائننگ کمپنی کے زیر اہتمام چلنے والاجدید طبی سہولیات سے آراستہ انڈس ہسپتال ہیلتھ نیٹورک نوکنڈی کا افتتاح 25جون2024 میں کیا گیا،جوچاغی کی عوام کے لیے کسی نعمت…
پنجاب: اسموگ سے مزید 61 ہزار افراد پھیپھڑوں کے امراض میں مبتلا
لاہور سمیت پنجاب بھر میں اسموگ کے باعث سائینس کی بیماریاں تیزی سے پھیل رہی ہیں۔ محکمۂ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 61 ہزار 24 افراد پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا ہوئے۔ صوبے بھر میں دمے کے…
دماغی رسولیوں کی تشخیص اور اے آئی
ایم آر آئی سے حاصل ہونے والی تصاویر میں دماغی ٹیومر کا سراغ لگانے میں مصنوعی ذہانت کے ماڈل کی صلاحیت وقت کے ساتھ بہتر ہو رہی ہے۔ جان ہوپکنز میڈیسن کے مطابق اب تک 150 سے زیادہ اقسام کے…
امریکا میں پھیپھڑوں کی پہلی اور کامیاب روبوٹک پیوندکاری
روبوٹک پیوندکاری میں نیا سنگِ میل عبور کرلیا گیا، امریکی خاتون کے دونوں پھیپھڑوں کی پہلی اور کامیاب روبوٹک پیوندکاری کی گئی ہے۔ دنیا کا یہ پہلا مکمل روبوٹک ڈبل لنگ ٹرانسپلانٹ کا کامیاب آپریشن 22 اکتوبر کو نیو یارک…
2050 تک کتنےفیصد اموات کینسر کی وجہ سے ہونگی؟
ماہرین کا کہنا ہے کہ2050 تک 27 فیصد اموات کینسر کے سبب واقع ہوں گی۔ محققین کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ کینسر سے متعلقہ اخراجات کی موجودہ ٹریجیکٹری ناپائیدار ہے۔ تحقیق میں…
محکمہ صحت کا صوبے کے تمام مریضوں کی سکرینگ کا فیصلہ
نشتر اسپتال ملتان کے ڈائیلسز سنٹر سے ایچ آئی وی کا مرض منتقل ہونے پرمحکمہ صحت پنجاب نے صوبہ کےتمام ڈائلیسزمریضوں کی سکریننگ کا فیصلہ کرلیا ۔ محکمہ صحت پنجاب نےصوبے کےتمام ڈائیلسزمریضوں کی سکریننگ کا فیصلہ کیا،مریضوں کےہیپاٹائٹس اورایچ…
خیبرپختونخوا: رواں سال خناق سے 20 بچے جاں بحق
خیبر پختون خوا میں رواں سال خناق کے 380 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔ محکمۂ صحت کے مطابق رواں سال صوبے میں خناق سے 20 بچے جاں بحق ہو گئے ہیں۔ پشاور میں خناق سے 12 بچے، نوشہرہ، چارسدہ میں…
وزن گھٹنے کے بعد دوبارہ کیوں بڑھنے لگتا ہے؟
ماہرین کا کہنا ہے کہ چکنائی کے بافتے وزن کم ہونے کے بعد بھی موٹاپے کی ایک قسم کی یادداشت رکھتے ہیں جو وزن کے دوبارہ بڑھنے کے امکانات کو بڑھا دیتے ہیں۔ تحقیق میں ’یو یو افیکٹ‘ (ڈائیٹ کے…
جسمانی سرگرمی 5 سال تک عمر میں اضافہ کرسکتی ہے
مصروف دنیا میں آپ کی روزمرہ کی زندگی میں زیادہ حرکت آپ کی زندگی طویل کرسکتی ہے۔ برٹش جرنل آف اسپورٹس میڈیسن میں شائع ہونے والی ایک نئی تحقیق کے مطابق جسمانی طور پر زیادہ فعال ہونا آپ کی زندگی…